فیاض الحسن چوہان

حمزہ شہباز اعتماد کے ووٹ کے عمل کو غیر قانونی دیکر اپنی پارٹی ،گورنر پر عدم اعتماد کا اظہار کر رہا ‘فیاض الحسن چوہان

لاہو ر( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ حمزہ شہباز اعتماد کے ووٹ کے عمل کو غیر قانونی دیکر اپنی پارٹی اور گورنر کے اوپر عدم اعتماد کا اظہار کر رہا ہے، ان مزید پڑھیں

مریم نواز

بدلتے سیاسی حالات ،مریم نواز کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ

لاہور( نمائندہ خصوصی)تبدیل ہوتے سیاسی حالات میںمسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے فوری وطن واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب اور خیبرپختوانخواہ اسمبلیوں کی تحلیل سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر مزید پڑھیں

احسن اقبال

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے،احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ معاشی مشکلات کا سامنا ہے ،ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے،پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن 

جیسے بھی حالات ہوں الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے تیار ہے

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکام الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ جیسے بھی حالات ہوں الیکشن کمیشن انتخابات کیلئے تیار ہے۔ماہرین کے مطابق آئین کا آرٹیکل 224 واضح ہے کہ جب قومی اسمبلی یا صوبائی اسمبلی اپنی آئینی مدت پوری مزید پڑھیں

برفباری

استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھما، 2 فٹ تک برف پڑنے سے بالائی علاقوں کا رابطہ منقطع

اسلام آباد /استور(نمائندہ خصوصی)استور میں برفباری کا سلسلہ نہ تھما سکا ، علاقے میں اب تک 2 فٹ تک برف پڑچکی ہے جس کے باعث کا بالائی علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے جبکہ چلاس، دیامر، بابوسر ٹاپ، بٹوگاہ ٹاپ مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے نواز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ ،پنجاب کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور( نیوز ڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا وزیراعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور وزیراعظم شہبازشریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطے میں پنجاب مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

عوام نے بہت مشکلات برداشت کر لیں، اب حل کرنے کا وقت ہے،مسرت جمشید چیمہ

لاہور( نیوز ڈیسک)ترجمان پنجاب حکومت اور رہنما پاکستان تحریک انصاف مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ اب ہم سڑکوں پر عوام کے درمیان ہوں گے اور فیصلے صرف عوام کریں گے، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں مسرت جمشید چیمہ مزید پڑھیں

فواد چودھری

بلدیاتی الیکشن پرسندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو ہوا میں اڑایا جا رہا ہے ، فواد چوہدری

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو بھی ہوا میں اڑایا جا رہا ہے، ٹوئٹر مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران خان نے پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت کر دیا،شیخ رشید

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، صرف بڑھکیں مار سکتا ہے، ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ عمران خان مزید پڑھیں

سالک حسین

اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کیلئے چوہدری شجاعت ،پرویزالٰہی اکٹھے ہی جاتے تھے’ سالک حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے صاحبزاد ے ، وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے ملاقاتوں کے لئے چوہدری شجاعت اور پرویزالٰہی اکٹھے ہی جاتے تھے،ہوسکتا ہے کہ شاید مزید پڑھیں