سر بند پولیس سٹیشن

پشاور، سر بند پولیس سٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار شہید

پشاور (نمائندہ خصوصی ) پشاور کے سربند پولیس سٹیشن پر دہشت گردوں کے حملے میں ڈی ایس پی سمیت تین اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ پشاور پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے تھانے پر اچانک حملہ کردیا، دہشتگردوں نے حملے مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن ناگزیر، سیاسی بکرے کی ماں کب تک انتخابات سے بھاگے گی، شیخ رشید

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ معاشی، ملکی ، اقتصادی اور قومی سلامتی سب خطرے میں پڑ گئے ہیں، اب نوازشریف کو بلائیں اور اسکا بھی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

پنجاب اسمبلی تحلیل، معاملے پر غور نہیں ہو سکتا،ہم الیکشن میں جائینگے،رانا ثنااللہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہو چکی ہے، اس معاملے پر اب غور نہیں ہو سکتا۔ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ ہم الیکشن کیلئے پہلے مزید پڑھیں

سینیٹر مشتاق احمد

آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں ،اس لیے پکڑے نہیں جاتے،سینیٹر مشتاق احمد

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے کہاہے کہ آٹا چور ایوانوں میں بیٹھے ہیں اس لیے پکڑے نہیں جاتے۔ جمعہ کو چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مزید پڑھیں

طارق بشیر چیمہ

گندم کی کوئی قلت نہیں، یہ صوبائی معاملہ ہے ، وفاق کا لینا دینا نہیں،طارق بشیر چیمہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی طارق بشیر چیمہ نے گندم کو صوبائی حکومتوں کا معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، وفاق نے صوبوں کو ان کی ضرورت مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی الیکشن سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں، حلیم عادل شیخ

کراچی(نمائندہ خصوصٰی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی اورایم کیوایم کی الیکشن سے کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہاکہ الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعدسب جاگ گئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن 

کراچی اور حیدر آباد میں بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)الیکشن کمیشن نے سندھ حکومت کی جانب سے 15جنوری کو کراچی، حیدرآباد اور دادو میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات 15 جنوری کو ہی ہوں مزید پڑھیں

سینٹ

سینٹ ، عمرا ن خان کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا تذکرہ ، تحریک انصاف کا احتجاج

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ میں سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کے ہیلی کاپٹر کے استعمال کا تذکرہ ہوا جس کے خلاف پی ٹی آئی کے اراکین نے ایوان احتجاج کرتے ہوئے شور شرابہ کیا، ،چیئرمین مزید پڑھیں

ترجمان ممتاز زہرا بلوچ

پاکستان کوملنے والی امداد سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی ،ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ جنیوا کانفرنس میں پاکستان کو ملنے والی امداد موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے خرچ کی جائیگی، کابل میں دہشتگردی کی مذمت مزید پڑھیں