آل پارٹیز کانفرنس

وزیراعظم کا دورہ ترکیہ، آل پارٹیز کانفرنس ایک بار پھر موخر، اتحادیوں کی مشاورت سے نئی تاریخ کا اعلان ہوگا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی)ایک بار پھر موخر کر دی گئی، نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش کی جا رہی ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جھوٹے مقدمات میں پکڑدھکڑ اور چھاپوں کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کی پوری کوشش کی جا مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس

وفاقی کابینہ اجلاس،ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے وزیراعظم ریلیف فنڈ قائم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزمائش کی اس گھڑی میں پاکستان اپنے بھائی ترکیہ اور اس کے عوام کے ساتھ ہے، وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت کی لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور آمد،دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

پشاور(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج نے دہشت گردی کا جیسے مقابلہ کیا دنیا میں کہیں نہیں کیا گیا، پاکستان کی حکومت، افواج اور عوام مل کر دوبارہ دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، تفصیلات مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

عمران خان اپنے ذاتی سیاسی مفادات کیلئے ملک اور عوام کے مفادات کو قربان کرنے کو تیار ہیں، شیری رحمان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں آئین، جمہوریت اور بنیادی آزادیوں کی دھجیاں اڑائیں، اب وہ حقیقی آزادی اور حقیقی جمہوریت کی نام پر سیاست مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ترکی، شام میں تباہ کن زلزلہ سے تباہی اور ہلاکتیں دماغ کو سن کر رہی ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکی اور شام میں تباہ کن زلزلے کے 24گھنٹے بعد ہلاکتیں اور تباہی کے مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ

عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے، راناثنا

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر داخلہ راناثنا نے کہا ہے کہ عمران کو معلوم ہی نہیں کہ جیل میں رہنا کتنا مشکل ہے،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آپ نے اپنی سیاسی زندگی میں صرف ایک مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ہی بار ہونے چاہئیں، باربار الیکشن سے انتشار ہوگا، خواجہ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں انتخابات ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا، منگل کو لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ سعد رفیق مزید پڑھیں

پاک فوج

آرمی چیف عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2 دستے ترکیہ روانہ

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ہدایت پر پاک فوج کے 2امدادی دستے ترکیہ روانہ کر دیئے گئے، عسکری قیادت نے ترکیہ میں زلزلے سے اموات پر اظہار تعزیت بھی کیا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس مزید پڑھیں

اسد قیصر

مجھے حکومتی نمائندوں نے فون پر زبانی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی،حکومت کا رویہ غیر آئینی ہے ،اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ مجھے حکومتی نمائندوں نے فون پر زبانی اے پی سی میں شرکت کی دعوت دی،حکومت کا رویہ غیر آئینی ہے ، ملک مزید پڑھیں