• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 28 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مریم اورنگزیب

عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں،مریم اورنگزیب

News Editor by News Editor
مارچ 16, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا انتخابات میں تاخیر سے کوئی تعلق نہیں۔

برطانوی نشریاتی اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، ان کی گرفتاری سے حکومت کا کوئی تعلق نہیں۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان قانون سے تعاون کرنے کے بجائے مسلسل قانون شکنی کر رہے ہیں، پولیس صرف عدالتی احکامات پر عمل درآمد کر رہی ہے، عمران خان پر کرپشن کے مقدمات ہیں جس پر انہیں گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنا ہے۔

وفاقی وزیر کا مزید کہنا تھا کہ پولیس پر پٹرول بموں سے مسلسل حملے ہو رہے ہیں، پولیس کے پاس کسی قسم کا کوئی اسلحہ نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سمیت 65 پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور اور جھوٹا ریاست پر حملہ آور ہے اور ریلیف لے رہا ہے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ سیاسی لیڈر ریاست پر حملہ نہیں کرتے اپنی سیاست نہیں ریاست کو بچاتے ہیں، عدالت کے احکامات پر عمل کروانے والی پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے اور عدالت سے ریلیف لے رہا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: انتخاباتتاخیرتعلقعمران خانگرفتاریمریم اورنگزیب
Previous Post

عمران خان ریل میں ہو یا جیل میں حکومت سے نہیں سنبھالا جائے گا، شیخ رشید

Next Post

سہ ملکی جوہری آبدوزتعاون آسٹریلیا کا 'بدترین فیصلہ' ہے، سابق آسٹریلوی وزیراعظم

News Editor

News Editor

Next Post
سابق آسٹریلوی وزیراعظم

سہ ملکی جوہری آبدوزتعاون آسٹریلیا کا 'بدترین فیصلہ' ہے، سابق آسٹریلوی وزیراعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7779

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

641
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

594
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

588
گلوکار سجاد علی

میں نے اپنا ملک چھوڑا ہے، بیچا نہیں‘ سجاد علی کا بھارتی شہریت کی پیشکش پر دوٹوک جواب

اپریل 28, 2026
وسیم عباس

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا‘ وسیم عباس

اپریل 28, 2026
مسافر طیارہ

سوڈان میں مسافر طیارہ گر کر تباہ ، پائلٹ سمیت 14 افراد ہلاک

اپریل 28, 2026
سربراہ اسرائیلی فوج

مزید فوجیوں کی شدید ضرورت، 2026 لڑائی کا سال ہو گا،سربراہ اسرائیلی فوج

اپریل 28, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading