خواجہ سعد رفیق

مالی مشکلات سے دوچار ریلوے مہنگی شاپنگ نہیں کر سکتا، 9.8ارب ڈالر کے ایم ایل ون منصوبے میں ردو بدل کا فیصلہ کیا’ سعد رفیق

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان ریلوے اور دو چائنیز کمپنی کے درمیان آٹو میٹک بکنگ اینڈ ٹریول اسسٹنٹ ایپ ”رابطہ ”کے معاہدے پر دستخط ہوگئے جس کے ذریعے ریلوے کے مسافر گھر بیٹھے سفر کی منصوبہ بندی کر سکیں گے ، ایپلی مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان کا ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کاظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان نے ترکیہ اور شام میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کاظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دکھ کی اِس گھڑی میں پاکستانی عوام اور ہماریاں ہمدردیاں ترکیہ اور شام کے ساتھ ہیں۔ مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کے اپنے بچے لندن میں ،قوم کے بچے جیلوں میں کیوں جائیں ‘حنا پرویز بٹ

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کی رہنما حناپرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی جیل بھرو تحریک کا آغاز خودسے کیوں نہیں کرتے؟ ،عمران خان کے اپنے تینوں بچے لندن میں ہیںاور قوم کے بچے مزید پڑھیں

یاسمین راشد

صحت کارڈ کو رول بیک کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ‘ یاسمین راشد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف وسطی پنجاب کی صدر و سابق وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت تحریک انصاف کے عوامی پراجیکٹ صحت کارڈ منصوبے کو رول بیک کرنے کی کوشش کررہی ہے۔ مزید پڑھیں

عمران خان

ہیلتھ کارڈ سکیم ختم کرنا دو کرپٹ خاندانی جماعتوں کی گھٹیا ذہنیت کی عکاسی کرتا ہے’عمران خان

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے وفاق کی جانب سے پنجاب میں ہیلتھ کارڈ اسکیم ختم کئے جانے,کی خبروں پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلاحی منصوبے مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز شریف کا ترکیہ، شام اور ہمسایہ ممالک کے عوام سے ہمدری کا اظہار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے ترکیہ، شام اور ہمسایہ ممالک کے عوام سے ہمدری کا اظہار کیا ہے ۔ اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ تباہ کن زلزلے مزید پڑھیں

آل پارٹیز کانفرنس

حکومت کی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ تبدیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم قومی مسائل پر 7 فروری کو طلب کی گئی آل پارٹیز کانفرنس کی تاریخ کو تبدیل کردیا گیا۔ وزیراعظم کی دہشت گردی کے مسئلے پر بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس مزید پڑھیں

'فواد چوہدری

باقاعدہ دعوت نامہ ملا تو آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت پر مشاورت کرینگے ‘فواد چوہدری

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) کے لیے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پاکستان کشمیر کاز کی حمایت کے لیے پرعزم ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کہا ہے کہ پاکستان جموں و کشمیر کے عوام اورکشمیرکازکی حمایت کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ایک ٹویٹ میں انہوں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

رجیم چینج آپریشن کے ذریعے جینئس سمجھ کر کرپٹ ٹولے کولانا تاریخی بلنڈر ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ رجیم چینج آپریشن کے ذریعے جینئس سمجھ کر کرپٹ ٹولے کولانا تاریخی بلنڈر ہے ، عمران خان تو آج بھی ڈٹ کر کھڑا ہے جو رو مزید پڑھیں