الیکشن کمیشن

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کا وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) پنجاب میں عام انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ الیکشن کیشن فنڈز اور سکیورٹی پلان کیلئے وزارت خزانہ اور وزارت داخلہ کو خطوط لکھے گا، مزید پڑھیں

علی محمد خان

پی ڈی ایم کا مقصد ہے کہ مرسوں مرسوں الیکشن نہ کرسوں ، علی محمد خان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) رہنما پی ٹی آئی علی محمد خان نے کہا ہے کہ کل ایک بار پھر شہباز شریف اور ساتھیوں نے عدالت کیخلاف ہرزہ سرائی کی ۔ جمعرات کے روز سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کا پنجاب میں انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کیلئے انٹرویوز کرنے کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پنجاب میں انتخابات لڑنے والے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کرنے سے پہلے انٹرویو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے روز پی پی 1 سے لیکر پی پی 50 مزید پڑھیں

تحریک انصاف

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی تفصیلات طلب

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے چاراپریل کے اجلاس کی تفصیلات کے لئے سیکرٹری کابینہ ڈویژن کوخط لکھ دیا۔ پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نے تفصیلات کے لئے مزید پڑھیں

اسد قیصر

حکومت قدم بڑھائے، الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اسد قیصر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکومت ایک قدم آگے بڑھائے ہم الیکشن کی تاریخ پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ اپنے بیان میں رہنما پی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ہما ری خواہش ہے انتخابات پورے ملک میں ایک وقت پر ہی ہوں،آئین میں عام انتخابات کا طریقہ کار موجود ہے،آئین کے مطابق مقررہ وقت کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پولیس تشدد اور جلا وگھیراو کیس،فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری

لاہور(کورٹ رپورٹر ) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے زمان پارک پولیس تشدد اور جلاو گھیرا وکیس میں پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کی عبوری ضمانت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پولیس مزید پڑھیں

شیخ رشید

مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان زمین سے آسمان پر پہنچ گیا، شیخ رشید

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز کی بے وقوفی سے عمران خان کی مقبولیت مزید بڑھ گئی، سپریم کورٹ آف پاکستان نے کہا ہے کہ انتخابات کراو۔ میڈیا مزید پڑھیں

پرویز الہی

پرانے اتحادی اور ہم تسلیم کرتے ہیں غلطیاں دونوں طرف سے ہوئیں، پرویز الہی

لاہور (نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلی پنجاب چودھری پرویز الہی نے کہا ہے کہ پرانے اتحادیوں کے ساتھ بات چیت آگے بڑھ رہی ہے، جلد خوشخبری دیں گے، وہ بھی تسلیم کرتے ہیں ہم بھی مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا، وزیر داخلہ راناثنا اللہ

راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 1971 کے انتخابات نے ملک کو دولخت کیا تھا، اگر یہ الیکشن ہوا تو تباہی کا سبب بنے گا۔ راولپنڈی میں وکلا کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیرداخلہ مزید پڑھیں