بلاول بھٹو زرداری

73 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے، بلاول بھٹو زرداری

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 1973 کا آئین ہمارا قومی لائحہ عمل اور وفاق کی زنجیر ہے۔ میڈیا سیل بلاول ہاوَس سے جاری کردہ بیان کے مطابق انہوں نے 1973 مزید پڑھیں

طلال چوہدری

قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک ہو،طلال چوہدری

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ قوم کو پی ٹی آئی حکومت سے نجات کا ایک سال مکمل ہونے پر مبارک ہو۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی مزید پڑھیں

احسن اقبال

پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، احسن اقبال

نارووال (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی ، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابات ایک ہی وقت پر اکتوبر میں ہوں گے، ملک میں آئینی اور سیاسی بحران چل رہا ہے، پنجاب میں مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے نوازشریف کو پھانسی دینے کا حکم جاری کیا تھا، خصوصی عدالت کے جج رحمت مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے، وزیر داخلہ

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے ، اگر قوم مزید پڑھیں

خرم شیر زمان

رجیم چینج آپریشن، 1 سال میں عوام نے تکلیفوں کا سامنا کیا، خرم شیر زمان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف سندھ کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ رجیم چینج آپریشن کے ایک سال میں عوام نے تکلیفوں کا سامنا کیا۔ پی ٹی آئی حکومت کے خاتمے کے ایک سال مکمل ہونے پر خرم مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

خود کو مکمل گنوا کر پاکستان کی صورت میں جو امانت ہمیں ملی ہے اسے بچائیں گے اور بنائیں گے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

کراچی(نمائندہ خصوصی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہم نے پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر کے پاکستان کی تاریخ کو بھی دو حصوں میں تقسیم کر دیا، تاریخ کے پیرائے میں70سے مزید پڑھیں

تحریک انصاف

اسٹیبلشمنٹ اور حکومت ہمارے ساتھ بیٹھے ،ایک دوسرے کو سپیس دیکر آگے بڑھیں،تحریک انصاف

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بات چیت ہی وہ واحد ذریعہ ہے جس کے ذریعے ہم آگے بڑھ سکتے ہیں اور میں ذاتی طور پر سمجھتا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے گورنر پنجاب بلیغ الرحمن کی ملاقات ،اہم امور پر تبادلہ خیال

لاہور (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملاقات کی۔ اس موقع پر صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

چیف جسٹس مستعفی ہوں ،ایسا لگتا ہے وہ اپنی مدت کے دوران انتخابات کرانا چاہتے ہیں’ عطا اللہ تارڑ

لاہور( نمائندہ خصوصی)وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور عطا اللہ تارڑنے چیف جسٹس پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہیں ساز باز ہے اس لئے وہ مدت کے دوران مزید پڑھیں