سراج الحق

پارلیمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ کے وسیع اختلافات نے ملکی مستقبل دا وپر لگا دیا،سراج الحق

لاہور (نمائندہ خصوصی) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ، عدلیہ اور انتظامیہ میں گہرے اور وسیع اختلافات نے ملک کا مستقبل دا وپر لگا دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا مزید پڑھیں

مریم نواز

وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے،مریم نواز

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آر گنازئر و سینئر نائب صدر مریم نوازنے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے، آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے ، مزید بگڑے برداشت نہیں کرسکتے ،فواد چوہدری

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے ، مزید بگڑے برداشت نہیں کرسکتے ، الیکشن کی طرف جانے دیں پوری قوم سپریم کورٹ کے فیصلے کیساتھ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر قانون

سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، وفاقی وزیر قانون

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ الیکشن التوا کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر دکھ اور افسوس کا ہی اظہار کیا جا سکتا ہے، انتخابی تاریخ کے فیصلے کے ساتھ ہی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ کے فیصلے پر عملدرآمد کرنا سب کی ذمہ داری ہے ، انتخابات کےلئے 10اپریل کو وفاقی حکومت الیکشن کمیشن کو 20ارب فراہم کرے،اگر مزید پڑھیں

عمران خان

سیاسی اداروں کو طاقت کا منبع بنانے کےلئے نیا سماجی معاہدہ ضروری ہے ،عمران خان

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے دوبارہ اقتدار میں نہ لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، کیا ان کے پاس ملک کو بحران سے نکالنے کا کوئی منصوبہ ہے۔ ٹائم میگزین کو انٹرویو مزید پڑھیں

شیری رحمان

بھٹو کے قتل میں نظام عدل کے کردار پر سر شرم سے جھک جاتا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما اور سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو کے قتل میں جو کردار ہمارے نظام عدل نے ادا کیا اس پر سر شرم سے جھک جاتا مزید پڑھیں