نواز شریف

پارلیمنٹ کو بتانا چاہیے کہ وہ ایک بالادست ادارہ ہے، نواز شریف

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف پارلیمنٹ کی قرارداد کو درست قرار دے دیا، لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا مزید پڑھیں

مولانا اسعد محمود

عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے،مولانا اسعد محمود

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر مواصلات اور جے یو آئی(ف)کے رہنما مولانا اسعد محمود نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں ہوں گے، ایک بیان میں مولانا اسعد محمود نے کہا کہ پارلیمنٹ اور پاکستان کے مجرم مزید پڑھیں

اسد عمر

پورا ملک جلد الیکشن کی طرف جائے گا، ملک میں آئین کی حکمرانی برقرار رہے گی، اسد عمر

لاہور(نمائندہ خصوصی )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ پارلیمان کی اقلیت نے کل ایک غیر آئینی قرار داد پاس کی، پورا ملک جلد الیکشن کی طرف جائے گا، ملک میں آئین کی حکمرانی برقرار مزید پڑھیں

سینیٹر محمد اسحاق ڈار

ملکی صورتحال کے باعث اسحاق ڈار کا دورہ امریکہ منسوخ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورہ واشنگٹن منسوخ کردیا،نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور وزیر اقتصادی امور ایاز صادق نے دورہ واشنگٹن میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

پنجاب الیکشن کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب الیکشن کے حوالے سے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے گئے، انتخابات میں ڈٹ کر مقابلہ ہوگا،اپنے ایک بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ حکومتی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

الیکشن کمیشن 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے، فواد چودھری

لاہور (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے اجازت طلب کر کے 22 اپریل سے نئے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورت کرے۔ سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل

مسجدِ اقصٰی میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے، مولانا طارق جمیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)معروف عالمِ دین مولانا طارق جمیل نے کہا ہے کہ مسجدِ اقصٰی میں نہتے فلسطینی نمازیوں پر حملہ بہت بڑا ظلم ہے۔ سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اسرائیل کی پْرتشدد کارروائی پر مولانا طارق جمیل نے لکھا کہ مزید پڑھیں

آرمی چیف

پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی دفاع کیلئے پرعزم ہے،آرمی چیف

راولپنڈی(نمائندہ خصوصی)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ پاک فوج پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے دفاع کے لیے پرعزم ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایل اوسی کا دورہ کیا، مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اجلاس

قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرار داد منظور کرلی

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) قومی اسمبلی نے سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کے پنجاب میں انتخابات سے متعلق فیصلے کیخلاف قرار داد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ قرار داد میں کہا گیا ہے کہ ایوان اقلیتی بینچ کے مزید پڑھیں