صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کوڈ آف سول پروسیجر (ترمیمی)بل 2023 کی توثیق کردی۔ ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 مزید پڑھیں

احسن اقبال

سائبر سکیورٹی ملک کی معاشی اور دفاعی سلامتی کے لئے اہم ترین شعبہ ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سائبر سکیورٹی ملک کی معاشی اور دفاعی سلامتی کیلئے اہم ترین شعبہ ہے،ٹیکنالوجی کے شعبہ میں اپنی صلاحیت اور رفتار عالمی تقاضوں سے ہم مزید پڑھیں

وزیر اعظم

سوڈان سے تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے سوڈان سے پاکستانیوں کے بحفاظت انخلا کی کوششوں کو سراہتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام پاکستانیوں کی بحفاظت واپسی تک بھرپور جذبے سے کام جاری رکھا جائے ۔ جمعہ کو وزیراعظم آفس مزید پڑھیں

ترجمان دفترخارجہ

کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستان میں دہشتگردی کا ثبوت ہے، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کلبھوشن کی گرفتاری بھارت کی پاکستا ن میں دہشتگردی کا ثبوت ہے لہذا بھارتی وزیر خارجہ کے حالیہ ریمارکس غیر ضروری اور بے بنیاد ہیں، وزیر خارجہ بلاول مزید پڑھیں

وزیراعظم

مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے،وزیراعظم

رسالپور (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے بغیر جنوبی ایشیا میں امن کا قیام ناممکن ہے، تمام ممالک سے دو طرفہ مفادات کی بنیاد پر مثبت تعلقات چاہتے ہیں ،خطے مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

آئین ،قانون کی بالا دستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، آئندہ وزیراعظم عمران خان ہونگے’ مسرت چیمہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ آئین اورقانون کی بالا دستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ، ملک کے آئندہ وزیراعظم عمران خان ہوں گے ، اصلاحات پر مبنی پالیسیوں مزید پڑھیں

شیخ رشید

آصف زرداری اپنے دائوپربیٹھے ہیں ،فضل الرحمان کی ضدسیاسی قبرکھود دے گی ‘ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس ڈارنے ملک کی معیشت کوڈبویاوہ الیکشن مذاکرات آئین وقانون کابھی حشر کردے گا ، مذکرات کی کمیٹی نے صرف اسمبلیوں کے ٹوٹنے اورالیکشن کی تاریخ طے کرنی ہے، مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

بھارتی وزیر اعظم یا اپنے ہم منصب کو ملاقات کی درخواست کی ہی نہیں گئی، بلاول بھٹو زر داری

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر اعظم یا اپنے ہم منصب کو ملاقات کی درخواست کی ہی نہیں گئی،4 مئی کو بھارت روانگی ہے، 5 مئی کو واپس آ جائوں مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے متحدہ قومی موومنٹ کے وفد کی ملاقات،ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مردم شماری سے متعلق ایم کیو ایم کے تمام تحفظات دور کرنے کی ہدایت کی ہے۔ جمعرات کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں