حماد اظہر

پی ٹی آئی رہنما میاں محمود الرشید پر دوران حراست تشدد کیا گیا، حماد اظہر کا الزام


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے الزام عائد کیا ہے کہ پارٹی کے 75 سالہ رہنما میاں محمود الرشید نے جج کے سامنے بیان دیا ہے کہ دوران حراست ان پر تشدد کیا گیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں انہوںنے کہاکہ اس حوالے سے جامع تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ لکھیں