اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔ یومِ تکریمِ شہدا کے موقع پر اپنے ویڈیو پیغام میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6038 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہمذموم کارروائیوں میں شہدا کی یادگاروں کو نشانہ بنا کر بے حرمتی کی گئی،ہماری قوم اپنے شہدا کی عزت کی حفاظت کرنا جانتی ہے۔ جمعرات کو سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ خصوصی) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سیاست پر تاحیات پابندی کا مطالبہ کردیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لاہورمیں جناح ہاوس کا دورہ کیا، اس دوران میڈیا سے گفتگو میں کامران مزید پڑھیں
راولپنڈی (نمائندہ خصوصی ) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کسی کے آنے اور جانے سے سیاست کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑتا، فیصلے وہی کر رہے ہیں جو مزید پڑھیں
اسلام آ باد (کورٹ رپورٹر ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کی گرفتاری پر توہین عدالت کیس میں آئی جی اسلام آباد کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل مزید پڑھیں
اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ میں 9 مئی کے المناک واقعات کومحض احتجاج کے طور پر نہیں دیکھتا۔ جمعرات کو وزیراعظم شہبازشریف نے یوم تکریم شہدا کے موقع پر اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ مزید پڑھیں
عرفان قادر کا عہدہ وزیر مملکت کے برابر ہوگا، نوٹیفیکیشن کابینہ ڈویژن نے عرفان قادر کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شمالی وزیرستان میں دہشتگردی کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ وطن کی دھرتی کو وطن دشمنوں سے پاک کرنے کیلئے پر عزم ہیں،دہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کا عبرت ناک مزید پڑھیں
کراچی (نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان کو عدالتوں سے جو ریلیف ملے اس کے مقاصد سامنے آ رہے ہیں،کہ عدلیہ کو سفارش نہیں سننی چاہیے، قانون اور آئین کے دائرے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما جہانگیر ترین ملکی سیاسی صورتحال میں دوبارہ متحرک ہو گئے ، جلد ہی جہانگیر ترین کی زیر قیادت پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کا اعلان متوقع ہے جس میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں