نیر حسین بخآری

ذوالفقار علی بھٹو نے ملکی ترقی قومی خوشحالی اورعوام الناس کو ریاستی سرکاری سیاسی معاملات میں براہ راست شریک کیا، نیئر بخاری

اسلام آباد( نمائندہ خصوصی)پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو نے ملکی ترقی قومی خوشحالی اورعوام الناس کو ریاستی سرکاری سیاسی معاملات میں براہ راست شریک کیا ، بھٹو شہید نے روٹی کپڑا مکان کا نظریہ دیا،بھٹو شہید عوام مزید پڑھیں

جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن)آئینی مدت کی تکمیل کے بعد انتخابات میں تاخیر میں دلچسپی نہیں رکھتی، جاوید لطیف

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما و وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن)آئینی مدت کی تکمیل کے بعد انتخابات میں تاخیر میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ ایک انٹرویومیں انہوںنے کہا کہ مزید پڑھیں

پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈتمام شرائط پوری کر دی ہیں، معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، نہیں تو ہمارا گزارا ہو رہا ہے،اسحق ڈار

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تمام شرائط پوری کر دی ہیں، آئی ایم ایف سے اسٹاف لیول معاہدہ ہو جائے تو بسم اللہ، مزید پڑھیں

حافظ نعیم

کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، حافظ نعیم

کراچی ( نمائندہ خصوصی)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، کراچی میں قبضے سے میئر بٹھا دیا گیا ہے۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان عالمی مالیاتی اداریکے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

لندن( نمائندہ خصوصی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیکہا ہیکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے پر امید ہے کیونکہ اس نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔ جمعہ کویہاں میڈیا سے مزید پڑھیں

انتخابی سیاست

انتخابی سیاست میں سرگرم نہیں رہوں گا،مفتاح اسماعیل ن لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ مفتاح اسماعیل نے سیکرٹری جنرل (ن )لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ریاستی مفادات کو سیاسی وابستگیوں پر فوقیت دی جائے،اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن ڈی سی( نمائندہ خصوصی)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن عزیز کی شان بڑھائی ہے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں مادر وطن مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

قومی اسمبلی میں کل آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے منظور ہونے کا امکان

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں کل کو آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کے منظور ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی بجٹ کی کل اتوار کو منظوری کا امکان ہے جس مزید پڑھیں

صدر عارف

صدر عارف علوی کی سوئی ناردرن کو صارف سے معافی مانگنے کی ہدایت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدرِ مملکت عارف علوی نے وفاقی محتسب کے فیصلے کے خلاف ایس این جی پی ایل کی اپیل مسترد کردی اور سوئی ناردرن گیس کو صارف سے معافی مانگنے اور بل درست کرنے کی ہدایت کی ہے مزید پڑھیں