وزیراعظم

پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا، وزیراعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاک ایران سرحد پر سیکیورٹی میں مزید بہتری پر اتفاق ہوا ہے، وزیراعظم کی زیرِ صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا جس کے مطابق کابینہ مزید پڑھیں

عارف علوی

شہدا قوم کا اثاثہ، قوم شہدا کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی،صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہدا کو قوم کا اثاثہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ قوم ان کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کرے گی، جمعہ کو ایوانِ صدر سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے مزید پڑھیں

طاہر اشرفی

زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، طاہر اشرفی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ زلمے خلیل زاد پاکستان میں عدم استحکام پیدا کرنے کی سازشوں میں مصروف ہے، حافظ طاہر اشرفی نے اپنے بیان میں کہا کہ زلمے خلیل زاد مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت،9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانونی کارروائی ہوگی، راجہ پرویز اشرف

لاہور(نمائندہ خصوصی)اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ9مئی واقعات کے ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، جناح ہاﺅس پر حملہ قابل مذمت ہے،یقین نہیں آتا کہ کوئی عظیم ورثے کو بھی نقصان پہنچا سکتا مزید پڑھیں

جے پرکاش

اقلیتی رکن جے پرکاش کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان تحریک انصاف کے اقلیتی رکن جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ کہتے ہیں کہ فوج ہے تو پاکستان ہے، پاکستان ہے تو ہم ہیں، 9مئی کے پرتشدد واقعات پر پاکستان تحریک انصاف کے سندھ سے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے، عظمی بخاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے کرتوت اور اعمال کی وجہ سے مائنس ہونے جا رہی ہے، نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے عظمی بخاری نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی وجوہات سامنے آگئی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے میں تاخیر کی وجوہات سامنے آگئی، وزارت خزانہ کے مطابق معاہدے میں التوا کی وجہ بین الااقومی اور پاکستان کی سیاسی صورتحال ہے، پاکستان کو 1998جیسے مزید پڑھیں

عمران خان

جناح ہاﺅس حملے سےملک کی بدنامی ہوئی، سخت مذمت کرتا ہوں،عمران خان

لاہور(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے زمان پارک میں دہشتگردوں کی موجودگی کے الزام کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جناح ہاﺅس حملے کی مذمت کرتا ہوں، پہلے بھی کی اور ہر مزید پڑھیں

نگران وزیراعلی پنجاب

دہشتگردوں کوغیرمعمولی سہولت کاری پہنچانے پر ایک جج کیخلاف ریفرنس بھیجنے کافیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) ،نگران وزیراعلی پنجاب نے شرپسندوں کے خلاف درج مقدمات کی بھرپور پیروی کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ مفرور شرپسندوں کی جلد ازجلد گرفتاری یقینی بنائی جائے، 9مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک سیاہ باب ہے، مزید پڑھیں

خواجہ آصف

عسکری و سول تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں ،خواجہ آصف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی اختلافات ضرور ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ سرکاری و عوامی املاک پر حملے کئے جائیں، عالمی نشریاتی ادارے سے گفتگو میں خواجہ آصف نے مزید پڑھیں