نگران حکومت

کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے مسائل حل نہ کئے گئے تو انتہا پسندی آنے والی صدیوں میں بھی ختم نہیں ہو گی،گورننس کیڈھانچے، سیاست ، معیشت مزید پڑھیں

الیکشن مہم

نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد الیکشن مہم کی حکمت عملی تیار

لاہور (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پارٹی قائد نوازشریف کی 21 اکتوبر کو وطن واپسی کے بعد کی الیکشن مہم کی حکمت عملی تیار کرلی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے بعد انتخابی جلسوں مزید پڑھیں

نگراں وزیر خارجہ

نگراں وزیر خارجہ کا تباہ کن زلزلے کے تناظر میں افغانستان کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے افغانستان کے صوبہ ہرات میں 6.3 شدت کے زلزلے کے بعد افغانستان کی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی یکجہتی کا اظہار کیا ہے ، جس میں 2000 سے مزید پڑھیں

طلال چوہدری

نواز شریف کیخلاف جس نے بھی سیاسی انتقام کیلئے کیسز بنائے وہ ایکسپوز ہوا،طلال چوہدری

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)ن لیگ کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے فیصل آبادمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف کیخلاف جس نے بھی سیاسی انتقام کیلئے کیسز بنائے وہ ایکسپوز ہوا، شہباز شریف نے احتساب سے متعلق سوال مزید پڑھیں

نگران حکومت

تباہ کن زلزلہ، مشکل کی گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغانستان کے شہر ہرات میں تباہ کن زلزلے سے نقصان پر دکھ ہوا، مشکل کی اس گھڑی میں افغان عوام کیساتھ ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب مزید پڑھیں

شہباز شریف

21 اکتوبر کو نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا،شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پر قائد نواز شریف کا خطاب قومی نصب العین طے کرے گا۔ شہباز شریف کا پارٹی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کا عوامی سہولت کے پیش نظر تمام پراجیکٹس کی بروقت تکمیل کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں جاری ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیش رفت مزید پڑھیں

راجہ ریاض

الیکشن جنوری میں نہیں فروری میں ہوں گے، راجہ ریاض

مکوآنہ ( نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنمائ راجہ ریاض نے کہا ہے کہ حلقہ بندیوں پر اعتراضات ہورہے ہیں الیکشن جنوری میں نہیں ہوں گے،الیکشن فروری کے درمیان میں ہوں گے کوئی تاخیر نہیں ہورہی، مزید پڑھیں

حافظ سعد حسین رضوی

اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے،سعد رضوی

کراچی(نمائندہ خصوصی)تحریکِ لبیک پاکستان کے مرکزی امیر حافظ سعد حسین رضوی نے کہاہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف فلسطین کا منہ توڑ جواب عالمی برادری کیلئے واضح پیغام ہے کہ اسرائیل کی ناجائز ریاست کے خاتمے کے لئے امت مسلمہ مزید پڑھیں