بلاول بھٹو

بلاول بھٹو کا نواز شریف کے استقبال کیلئے ن لیگ کی تیاریوں پر تحفظات کا اظہار

لاہور (نمائندہ خصوصی) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان آمد پر نواز شریف کے استقبال کیلئے پاکستان مسلم لیگ ن کی تیاریوں سے متعلق تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ایک بیان میں چیئرمین پی پی پی نے کہا مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران وزیراعلی کا پنجاب کارڈیالوجی کے ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کا حکم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب نے پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ایمرجنسی بلاک کی اپ گریڈیشن کا حکم دے دیا۔ وزیراعلی محسن نقوی کی زیرصدارت پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی)میں اجلاس ہوا، جس میں ایمرجنسی بلاک مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے تشدد پر صدر کا اظہار تشویش

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت عارف علوی نے فلسطین اور اسرائیل میں بڑھتے ہوئے تشدد پرتشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتی ہے۔ اپنے بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے، شہباز شریف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیل پر حماس کے حملوں کو مسجد اقصی اور مقدس مقامات پر اسرائیلی کارروائیوں کا ردعمل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسجدِ اقصی پر کارروائیوں کا ردعمل ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں

خواجہ آصف

اسرائیل نے ایک بار پھر خودکو مغربی سامراجیت کی چوکی ثابت کر دیا،خواجہ آصف

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے فلسطینی اور اسرائیل میں جاری کشیدگی پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل نے ایک بار پھر ثابت کر مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

نواز شریف کی واپسی پر گرفتاری بارے سوال،ہونے کو بہت کچھ ہوسکتا ہے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نگران وزیراطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات ہونے کا یقین ہے تاہم انتخابات کی تاریخ دینا ہمارا کام نہیں ہے بلکہ الیکشن کمیشن کا کام ہے، مجھے الیکشن کمیشن کی صلاحیت اور قیادت پر مزید پڑھیں

ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ

لاہور( نمائندہ خصوصی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے والے ریٹیلرز اور رئیل اسٹیٹ ٹیکس دہندگان کے آڈٹ کا فیصلہ کرلیا۔ ایف بی آر نے انتباہ جاری کیا ہے کہ ریٹیلرز انکم ٹیکس اور سیلز مزید پڑھیں

چائنا میڈیا گروپ

لا ہور ، چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے ایک مربوط میڈیا پروگرام کا انعقاد

لا ہور (نمائندہ خصوصی) رواں سال “دی بیلٹ انڈ روڈ ” انیشٹیو کی مشترکہ تعمیر اور چین پاک اقتصادی راہداری کی دسویں سالگرہ منائی جارہی ہے۔ اتوار کے روز چائنا میڈیا گروپ کے شعبہ اردو نے لاہور میں اورنج لائن مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

استحکام پاکستان پارٹی نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ عوام سیاسی ہیجان اور اضطراب سے تنگ آچکی ہے، استحکام پاکستان پارٹی نئی سیاسی قوت بن کر ابھرے گی، ہمارا منشور ملک مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ سے سرفراز ڈومکی کی ملاقات ،بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے سابق صوبائی وزیر بلوچستان سردار سرفراز ڈومکی نے ملاقات کی ۔ وزیر اعظم آفس میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں بلوچستان سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی مزید پڑھیں