جمعیت علمائے اسلام

عام انتخابات ، نو ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے

لاہور(نمائندہ خصوصی) ملک میں عام انتخابات کے بروقت ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے پاکستان مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام (ف)کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے، جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عام انتخابات مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے دبئی سے خصوصی طیارہ بک کرالیا گیا

لندن(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کےلیے دبئی سے اسپیشل طیارہ بک کرائے جانے کی تصدیق ہوگئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف جس خصوصی پرواز سے پاکستان پہنچیں گے اسے امید پاکستان کا نام دیا مزید پڑھیں

نگران حکومت

اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، نگراں وزیر اعظم

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے، مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27ہزار گاڑیاں مزید پڑھیں

صدر مملکت

صدر مملکت سے سینیٹر محمد علی درانی کی ملاقات ، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے زور دیا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کی قیادت کو الیکشن میں حصہ لینے کے یکساں مواقع فراہم کیے جائیں،عارف علوی سے سابق وفاقی وزیر اور سینیٹر محمد علی درانی نے ملاقات مزید پڑھیں

شہباز شریف

مہنگائی میں کمی، مفت علاج اور تعلیم کیلئے نواز شریف کا ساتھ دیں،شہباز شریف

لاہور (نمائندہ خصوصی ) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ساتھ دیں تاکہ مہنگائی پھر کم ہو اور آپ کو تعلیم اور علاج مفت ملے۔ عوام کے نام اپنے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیراعلی پنجاب نے سپیڈو، میٹرو بس کے کرایوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی

لاہور (نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے عوام دوست اقدام اٹھاتے ہوئے میٹرو اور سپیڈو بس کے کرایوں میں 15 روپے اضافے کی سمری مسترد کردی۔ نگران وزیراعلی محسن نقوی کی زیر صدارت پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن

پی آئی اے کے دوحہ جانیوالے طیارے میں خرابی، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (نمائندہ خصوصی) پشاور سے دوحہ جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں فنی خرابی ہو گئی جس کے باعث کراچی میں طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کی گئی۔ پرواز پی کے 285 میں پاکستان کی فضائی حدود میں ٹیکنیکل مزید پڑھیں

پنجاب حکومت

پنجاب حکومت نے 7 سیکشن آفیسرز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کردیئے، نوٹیفیکیشن

سیکشن آفیسر محکمہ کامرس، انڈسٹریز محمد عارف بیگ کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ ہائر ایجوکیشن تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ محمد نعیم کو تبدیل کرکے سیکشن آفیسر محکمہ سروسز تعینات کردیا گیا سیکشن آفیسر محکمہ کمیونیکیشن اینڈ مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں،صدر مملکت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان کے پاس ذہنی بیماریوں سے نمٹنے کیلئے محدود وسائل ہیں۔ ذہنی صحت کے عالمی دن پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیغام جاری مزید پڑھیں

قومی ایئر لائن

حکومت نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے خسارے میں چلنے والی قومی ایئر لائن کی نجکاری کا عمل تیز کر دیا۔ذرائع کے مطابق کابینہ نجکاری کمیٹی نے ایمرجنسی ریگولیشن کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا،اس اقدام سے مزید پڑھیں