مریم نواز شریف

سائنس وٹیکنالوجی کی دنیا میں خواتین کا کردار ناگزیر ہے’مریم نواز شریف

لاہور (نیوز رپورٹر) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے لئے اپنی بیٹیوں کو جدید علوم اور آئی ٹی کی مہارتوں سے آراستہ کرنا ہوگا، ایسا پنجاب بنا رہے ہیں جہاں خواتین ترقی کی راہ مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ استدعا ہے دلائل سے پہلے ہمارا ریکارڈ واپس کروایا جائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جارہا ہے، شبلی فراز کا دعویٰ

پشاور(نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شبلی فراز نے دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کا اتحاد بننے جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ججز تعیناتیوں مزید پڑھیں

جنید اکبر

پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں’ جنید اکبر

پشاور(نیوز رپورٹر)تحریکِ انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی میں گروپنگ کی کوئی گنجائش نہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ صوابی جلسہ کامیاب تھا، جلسے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کا بھرپور ایکشن لازم ہو چکا ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (نیوز رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز اپنے مکروہ کاروبار کو بلا خوف جاری رکھے ہوئے ہیں ، وزارت داخلہ توجہ مرکوز کرے ۔ مزید پڑھیں

' مسرت چیمہ

بشریٰ بی بی کو صرف عمران خان سے مخلص ہونے کی سزا دی جا رہی ہے،تمام حربے ناکام ہونگے ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور ( نیوز رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کو صرف عمران خان سے مخلص ہونے کی سزا دی جا رہی ہے ،سب فسطائیت کا مقصد عمران خان اور مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے ،یہ پراپیگنڈہ ٹول ہے ، فوج کو بدنام کرنے کی کوشش کر رہے ہیں’ رانا ثنا اللہ

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے تحریک انصاف کے بانی کو آرمی چیف کو خط لکھنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی خط نہیں بھیجتے یہ ایک پراپیگنڈہ مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ ‘زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ اور زیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا۔ وزیرداخلہ محسن نقوی نے پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے مزید پڑھیں

احسن اقبال

پاکستان میں ابتدائی تعلیم کی صورتحال تشویشناک ہے،احسن اقبال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہاہے کہ پاکستان میں ابتدائی تعلیم کی صورت حال تشویشناک ہے، ڈھائی کروڑ بچے اسکول سے باہر ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ تعلیم کے مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم سے سی ای او ڈی پی ورلڈ کی ملاقات، منصوبوں کی جلد تکمیل کیلئے عزم کا اعادہ

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم شہباز شریف سے ورلڈ گورنمنٹس سمٹ کے موقع پر ڈی پی ورلڈ کے گروپ چیئرمین اور سی ای او سلطان احمد بن سلیم کی دبئی میں ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے منصوبوں کی بروقت تکمیل مزید پڑھیں