عمر ایوب خان

عمر ایوب خان کا سیکورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخواہ میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان نے سیکورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخواہ میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ اپنے بیان میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم نے مزید پڑھیں

ہمایوں اختر خان

نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ،کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کیلئے مہلک ہوسکتا’ ہمایوں اختر خان

فیصل آباد/تاندلیانوالہ/کنجوانی/ماموں کانجن(نیوز رپورٹر) سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی نصف سے زائد آبادی زرعی شعبے سے وابستہ ہے اور کسانوں کا استحصال ملکی معیشت کے لیے مہلک ہوسکتا ہے، کسانوں کو منڈیوں تک مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ، ترجمان جے یو آئی نے کے پی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)مولانا فضل الرحمٰن کو سیکیورٹی تھریٹ سے متعلق خط پر ترجمان جے یو آئی نے خیبر پختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق کے پی حکومت کا مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل

بانی پی ٹی آئی بار بار خط لکھ کر مدد مانگتے ہیں،بیرسٹر عقیل

ٹیکسلا (نیوز رپورٹر)وفاقی مشیرِ قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی بار بار خط لکھ کر مدد مانگتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہمارے معاملات حل کریں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

سراج الحق

موجودہ باطل اور ظلم کا نظام ہی فساد کی جڑ اور شر پھیلانے کا باعث ہے ،سراج الحق

کراچی/ ٹنڈومحمد خان (نیوز رپورٹر)سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے تحت چلنے والے مدارس امت کی یکجہتی اور مسلک سے بالاتر ہوکر تمام امت کوایک جسم کی مانند دیکھنا چاہتے ہیں ، مزید پڑھیں

پاک فوج

سیکیورٹی فورسز کی 2کارروائیاں، 15خارجی ہلاک، لیفٹیننٹ سمیت پاک فوج کے 4جوان شہید

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ کارروائیوں میں 15خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران لیفٹیننٹ محمد حسان سمیت 4 جوانوں نے بھی مادرِ وطن پر اپنی جان مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم کی فتنہ الخوارج کیخلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں علیحدہ علیحدہ آپریشنز میں 15خارجیوں کو مزید پڑھیں

آصف زرداری

دنیا کو چین کی تیز رفتار پیشرفت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے،آصف زرداری

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) صدرآصف زرداری نے کہا ہے کہ دنیا کو چین کی تیز رفتار پیشرفت سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہئے،پاکستان پڑوسی کے طور پر جانتا ہے چین کبھی دوسرے ملک میں مداخلت نہیں کرتا،پاکستان چین کے ساتھ اپنی مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نے مجھے گرایا’ شیر افضل مروت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) سیاسی رہنما شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سلمان اکرم راجہ اینڈ پارٹی نے مجھے گرایا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ صوابی جلسے میں عوام نے میرے مزید پڑھیں