صدر مملکت

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا، ڈیجیٹل نیشن بل کا بھی مزید پڑھیں

شرمیلافاروقی

پیکا ایکٹ میں ترمیم پر میڈیا ہاﺅسز اور صحافی برادری سے مشاورت نہیں کی گئی،شرمیلافاروقی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کہا ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترمیم پر میڈیا ہاﺅسز اور صحافی برادری سے مشاورت نہیں کی گئی۔ پیکا ترامیم کیخلاف صحافی برادری کے تحفظات ہیں، جو ایک مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی کے سفر میں پاکستان اور چین اہم شراکت دار ہیں، چین کے ساتھ قریبی تعلقات ہماری خارجہ پالیسی کا اہم حصہ ہیں۔ چین کے سال نو کے موقع پر مزید پڑھیں

ملیحہ لودھی

ملکی خارجہ پالیسی پر نظر ثانی کی جائے،ملیحہ لودھی کا مطالبہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سابق سفارت کار ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے ملکی خارجہ پالیسی کا وسیع پیمانے پر جائزہ لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی خود انحصاری، اسٹریٹجک شراکت داری اور انحصار سے آزاد ہونے کے لیے مزید پڑھیں

عظمی بخاری

نواز شریف اور مریم کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر)وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ نوازشریف اور مریم نواز کا ذکر کئے بغیر آج بھی کچھ لوگوں کی سیاست نامکمل ہے۔ مشیر اطلاعات کے پی کے بیرسٹر سیف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے عظمی مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا امکان، سپیکر کو ہٹانے کی تیاریاں،کئی صوبائی وزرا کے قلمدان خطرے میں

پشاور(نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا کابینہ میں ایک بار پھر سے اکھاڑ پچھاڑ کا امکان ہے، جس کے تحت سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی سے عہدہ واپس لینے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر خوراک مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا ،سینیٹر فیصل واوڈا

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ پارلیمنٹ کا کام قانون سازی ہے اس سے کوئی نہیں روک سکتا، متنازع پیکا ایکٹ پی ٹی آئی دور میں آرڈیننس کے ذریعے آیا تھا اور بہت سخت آیا تھا۔ مزید پڑھیں

محمد زبیر

حکومت جب دنیا میں جاکر دعوی کرتی کہ ہم الیکشن جیتے ہیں تو اس سے بڑی فیک نیوز کیا ہے؟،محمد زبیر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ حکومت جب دنیا میں جاکر دعوی کرتی کہ ہم الیکشن جیتے ہیں تو اس سے بڑی فیک نیوز کیا ہے؟ سارے کام صرف ایک شخص کا راستہ روکنے مزید پڑھیں