بیرسٹر سیف

نواز شریف مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہو گئے،بیرسٹر سیف

پشاور(نیوز رپورٹر ) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا نے کہ نواز شریف اور مریم نواز مذاکرات کی ناکامی کے مشن میں کامیاب ہوگئے، جوڈیشل کمیشن نہ بنانے سے واضح ہو گیا چور کی داڑھی میں مزید پڑھیں

بیرسٹرگوہر

آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی، بیرسٹر گوہر علی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے علاوہ کسی سے ملاقات نہیں ہوئی، حکومت نہیں چاہتی کہ مذاکرات ہوں اور کوئی حل نکلے۔ بدھ کو اسلام آباد کچہری میں میڈیا مزید پڑھیں

کمشنر کراچی حسن نقوی

ریڈیو بحرانی صورتحال میں لائف لائن اور تبدیلی کا محرک ہے، کمشنر کراچی حسن نقوی

کراچی (نمائندہ خصوصی)میڈیا میں تکنیکی مہارت اور تیزی سے بدلتی صورتحال کے اس دور میں ریڈیو انتہائی اہمیت کا حامل ہے، خاص طور پر پسماندہ علاقوں میں جہاں یہ عوامی آگاہی ، ثقافتی نمائندگی اور ہنگامی صورتحال میں اہمیت اختیار مزید پڑھیں

صدر مملکت

ڈیجیٹل نیشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل توثیق کیلئے صدر مملکت کو ارسال

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد ڈیجیٹل نیشن بل اور پیکا ایکٹ ترمیمی بل توثیق کے لیے صدر مملکت کو ارسال کر دئیے گئے ۔ ذرائع کے مطابق یہ بل سینیٹ سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر اور انسپکٹر جنرل (آئی جی) خیبرپختونخوا پولیس اختر حیات کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔

ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے، احمد اسحاق جہانگیر کو اسٹیبلشمنٹ میں او ایس ڈی بنانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کا اس حوالے سے بتانا ہے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

پی ٹی آئی انکار کرتی ہے تو مذاکرات کی مشق لاحاصل ہوگی،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ وہ مذاکراتی کمیٹی کا حصہ نہیں ہیں، تاہم اگر پی ٹی آئی انکار کرتی ہے تو مذاکرات کی مشق لاحاصل ہوگی۔ حکومت مذاکرات کے راستے ہمیشہ کھلے رکھنا چاہتی مزید پڑھیں

سینیٹ

متنازعہ پیکا ایکٹ اور ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )ایوان بالا میں اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود متنازعہ پیکا ترمیمی بل 2025 اور ڈیجیٹل نیشن بل 2025 منظور کر لیے گئے ۔ پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی کی مزید پڑھیں

شہبازشریف

وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی ترقی و بہبود کا فلیگ شپ پروگرام ہے،شہبازشریف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم یوتھ پروگرام نوجوانوں کی ترقی و بہبود کا فلیگ شپ پروگرام ہے، دولت مشترکہ ممالک کا مستقبل نوجوانوں پر منحصر ہے، دولت مشترکہ کےرکن ممالک کی60فیصد آبادی 30 مزید پڑھیں

عالیہ حمزہ

سڑکوں کی سیاست بھی کرنا جانتے ہیں، تصادم نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے، عالیہ حمزہ

لاہور(نیوز رپورٹر )پی ٹی آئی کی رہنما عالیہ حمزہ نے کہا ہے کہ ہم سڑکوں کی سیاست بھی کرنا جانتے ہیں لیکن تصادم نہیں مفاہمت کی ضرورت ہے اور اگر مفاہمت کرنی ہے تو پرچے کیوں درج کیے جا رہے مزید پڑھیں