شہبازشریف

وزیراعظم کا جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر فورسز کو خراجِ تحسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک اپنی مزید پڑھیں

مشاہد حسین سید

مشاہد حسین سید نے فیڈل کاسترو کو مزاحمت اور وقار کی علامت قرار دے دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سینئیرسیاستدان سینیٹر مشاہد حسین نے فیڈل کاسترو کومزاحمت اور وقار کی علامت قرار د یا اور امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور کیوبا کے تعلقات مستقبل میں مزید فروغ پائیں گے اور مضبوط ہوں گے۔ سینیٹر مشاہد مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ

بھارت میں طلبا کو کسی نے کال نہیں دی ،عوام باہر نکلیں تو یہ نظام ختم ہو جائے گا، سلمان اکرم راجہ

لاہور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ بھارت میں طلبا کو کسی نے کال نہیں دی، ایک کروڑ عوام باہر نکلیں تو یہ نظام ختم ہو جائے گا۔ تحریک انصاف لاہور کے مزید پڑھیں

مصطفی کمال

نئے صوبوں کے علاوہ پاکستان چلانے کا کوئی اور حل نہیں،مصطفی کمال

کراچی(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر صحت اور ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما مصطفی کمال نے کہا ہے کہ اٹھارہ سالوں میں جسے ٹھیک ہونا ہوتا وہ ہو جاتا، ہم صوبوں کی ڈیمانڈ کر رہے ہیں،ہم نے پارلیمنٹ کی سیاست مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز

وزیر اعلی کا مون سون بارشوں کے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے حکم

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کے مون سون بارشوں کے تیسرے سپیل پر متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کے احکامات جاری کئے ہیں۔وزیر اعلی پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنرز ڈپٹی کمشنرز اور فیلڈ افسران کو الرٹ رہنے کی مزید پڑھیں

اقبال آفریدی

بانی پی ٹی آئی نے آخری ملاقات میں کہا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی، اقبال آفریدی کا انکشاف

پشاور(نیوز ڈیسک )پی ٹی آئی رہنما اور ممبر قومی اسمبلی اقبال آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آخری ملاقات میں مجھے بتایا تھا کہ پارٹی میری بات نہیں مان رہی۔پی ٹی آئی مزید پڑھیں

محسن نقوی

خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں، محسن نقوی

لندن(نیوز ڈیسک )وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کیلئے پاکستان کی مشترکہ کوششیں جاری ہیں۔وفاقی وزیر دا خلہ سے برطانوی ہاوس آف لارڈز کے رکن ضمیر چوہدری کی ملاقات ہوئی ہے، ملاقات میں مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کی قازق،کرغز، تاجک، ازبک اور بیلاروسی ہم منصبوں سے ملاقاتیں

شکیک(نیوز ڈیسک )نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے دورہ کرغزستان کے دوران تاجکستان، ازبکستان، قازقستان اور بیلاروس کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعاون کے فروغ کے عزم کا اظہار کیا گیا۔ تفصیل کے مطابق نائب وزیراعظم و مزید پڑھیں

شہبازشریف

پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ، ہمسایہ ملک وسائل فراہم کر رہا ہے، ملک میں دہشتگردی ختم ہو چکی تھی، سازش کے تحت دوبارہ لگائی گئی،افغانستان اپنی سرزمین مزید پڑھیں