آئی ایم ایف وفد

آئی ایم ایف مذاکرات؛ وزیر خزانہ کی معاشی صورتحال اور اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان اقتصادی جائزے کے سلسلے میں مذاکرات جاری ہیں، اس سلسلے میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وفد کو ملکی معاشی صورت حال اور اصلاحاتی ایجنڈے پر بریفنگ دی ہے۔ بین الاقوامی مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

رمضان پروگرام کیلیے خاتون اینکربھرتی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ رمضان پروگرام کے لیے خاتون اینکر بھرتی کرنے پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس پولین بلوچ کی صدارت مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم کی آذربائیجان سے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں پر تیزی سے عملدرآمد کی ہدایت

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے حالیہ دورہ آذربائیجان پر جائزہ اجلاس کرتے ہوئے دستخط شدہ مفاہمتی یادداشتوں و معاہدوں کو جلد عملی جامہ پہنانے کی ہدایت کر دی۔ جائزہ اجلاس میں وزیر اعظم نے وزارت تجارت کو مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجا

پی ٹی آئی رہنما کا وزیراعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجا نے وزیر اعظم کے مشیر پرویز خٹک پر طنز کردیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما اور وکیل سلمان اکرم راجا مزید پڑھیں

اسحق ڈار

مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا، اسحق ڈار

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مخالفین ملک کو دیوالیہ دیکھنا چاہتے ہیں، انہیں پاکستان کا ایٹمی قوت ہونا ہضم نہیں ہورہا۔ کمپیٹیشن کمیشن آف پاکستان کے نئے ہیڈ آفس مزید پڑھیں

بیرسٹر محمد علی سیف

عمران خان اور بشری بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا،بیرسٹر سیف کا دعوی

پشاور(نیوز رپورٹر)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کو سحر و افطار میں کچھ نہیں دیا جا رہا۔ اپنے بیان میں ترجمان کے پی حکومت بیرسٹر سیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

آج پورا سال ہوگیا پی ٹی آئی کو انٹرا پارٹی الیکشن کا سرٹیفکیٹ نہیں ملا‘ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آج پورا سال ہو گیا پی ٹی آئی کو سرٹیفکیٹ نہیں ملا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان کو کانوں کی بیماری، ڈاکٹروں کا جیل میں معائنہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر)بانی پی ٹی آئی کے کانوں کے طبی معائنے کے لیے پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی 4 رکنی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی ۔ جیل ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں کی ٹیم میں ڈاکٹر الطاف حسن، ڈاکٹر عمر فاروق، ڈاکٹر مزید پڑھیں

عطااللہ تارڑ

گرانفروشی کسی صورت قبول نہیں، خلاف ورزی پر قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہاہے کہ ایک سیاسی جماعت نے پاکستان کے خلاف آئی ایم ایف کو خطوط لکھے، خارجہ محاذ پر پی ٹی آئی دور حکومت میں پاکستان عالمی سطح پر مزید پڑھیں

وزیرِ اعلی سندھ

مصنوعی مہنگائی پر قابو پایا جائے، وزیرِ اعلی سندھ کی ہدایت

کراچی (نیوز ڈیسک)وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے سخت موقف اپناتے ہوئے مصنوعی منہگائی پر قابو پانے اور قیمتیں حقیقت پسندانہ رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعلی سندھ مراد علی شاہ نے اشیائے خور و نوش کی قیمتوں مزید پڑھیں