شہبازشریف

پاکستانی نوجوانوں کو عالمی معیار کی تربیت کی فراہمی سے افرادی قوت کی برآمد کے فروغ کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف نے نوجوانوں کو مارکیٹ اور صنعتوں میں درکار ہنر اور کھپت کے مطابق تربیتی پروگرامز فراہم کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم منصوبے پر عملدرآمد کے عمل کی خود نگرانی کریں گے مزید پڑھیں

بیرسٹر عقیل ملک

سیاست میں دروازے بند کرنے والے اکثر خود ہی باہر رہ جاتے ہیں،بیرسٹرعقیل ملک

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیرمملکت بیرسٹرعقیل ملک نے کہاہے کہ سیاست میں دروازے بند کرنے والے اکثر خود ہی باہر رہ جاتے ہیں،جو اقتدار میں رہ کر اپوزیشن کو کمتر سمجھنے تھے، آج وہ انہی کے در پرہیں۔ جاری بیان میں بیرسٹر مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی ورسک روڈ پشاور پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ورسک روڈ پشاور پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انسپکٹر شاہد انور نے فرائض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ بدھ کو جاری بیان مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

وزیرِ اعلی اور خیبرپختونخوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ وزیرِ اعلی اور خیبر پختون خوا حکومت پر مبینہ کرپشن کے الزامات جھوٹے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پارٹی ورکرز اور رہنماں سے کرپشن کے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کیلیے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا، مریم اورنگزیب

لاہور(نیوز رپورٹر)سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کا ہر دن ترقی اور عوام کے لیے خوشخبریاں لے کر طلوع ہوا۔مسلم لیگ ن کی حکومت کو ایک سال مکمل ہونے پر سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس مزید پڑھیں

عمر ایوب

ملک بھر میں دہشت گردی کی لہر انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور پی ٹی آئی کے سینئر رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بنوں کینٹ اور بلوچستان میں جو دہشت گردی کے واقعات ہوئے ہیں، ان کی مذمت کرتا ہوں، دہشت گردی کی مزید پڑھیں

خطے میں امن کیلیے امریکا کیساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھیں گے، وزیراعظم کا ٹرمپ سے اظہار تشکر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں امن و استحکام کے لیے امریکا کے ساتھ قریبی شراکت داری جاری رکھے گا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وفاق، صوبوں کے تعاون سے پولیو کا مکمل خاتمہ ہوسکے گا، وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے مکمل تعاون سے ہی پولیو کا مکمل خاتمہ ہو سکے گا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت انسدادِ پولیو مہم کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ وزیراعظم مزید پڑھیں