جاویدلطیف

پی ٹی آئی کے اقدامات پر ایکشن کیوں نہیں ہوتا ،کیا ریاستی ادارے اتنے کمزور ہیں؟ جاوید لطیف

اسلام آباد (نیوز رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے جو اقدام کرتے ہیں اس پر ایکشن کیوں نہیں ہوتا؟کیا ریاستی ادارے اتنے کمزور ہیں؟۔ ایک نجی ٹی وی کے مزید پڑھیں

سینیٹرعرفان صدیقی

پی ٹی آئی نے مذاکرات کی دوسری نشست میں بانی پی ٹی آئی ، شاہ محمود ودیگر کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا، عرفان صدیقی کا دعوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن سینیٹر عرفان صدیقی نے دعوی کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے مذاکرات کی دوسری نشست میں بانی پی ٹی آئی عمران خان، شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، اعجاز چوہدری اور محمود مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

جے یو آئی سے تعلقات، پی ٹی آئی 2 گروپوں میں تقسیم

اسلام آباد (نیوز رپورٹر ) سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے تعلقات پر پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات سامنے آگئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق جے یو آئی سے تعلقات پر پی ٹی آئی دو گروپوں میں تقسیم ہوگئی، ذرائع مزید پڑھیں

سفیر یورپی یونین

اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے، سفیر یورپی یونین

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)یورپی یونین نے پاکستان کو خبردار کیا ہے کہ وہ جنرلائزڈ سسٹم آف پریفرنسز پلس( جی ایس پی پلس) اسٹیٹس کو ہلکا نہ لے،اظہار رائے کی آزادی جی ایس پی پلس اسٹیٹس کیلئے شرط ہے۔ میڈیا رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی شائستہ پرویز کو ویمن پولیٹیکل لیڈرز کی سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی شائستہ پرویز ملک کو بین الاقوامی تنظیم ویمن پولیٹیکل لیڈرز کیلئے پاکستان کی جانب سے سفیر منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف سے محسن نقوی کی ملاقات، ملکی امن وامان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن رضا نقوی نے ملاقات کی جس میں ملکی امن وامان کی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محسن نقوی مزید پڑھیں

صدر مملکت

پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل،گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 نافذ العمل ہو گیا جس کا گزٹ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد پیکا قانون کا باضابطہ اطلاق ہو گیا، ڈیجیٹل نیشن بل کا بھی مزید پڑھیں

شرمیلافاروقی

پیکا ایکٹ میں ترمیم پر میڈیا ہاﺅسز اور صحافی برادری سے مشاورت نہیں کی گئی،شرمیلافاروقی

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی شرمیلا فاروقی کہا ہے کہ پیکا ایکٹ میں ترمیم پر میڈیا ہاﺅسز اور صحافی برادری سے مشاورت نہیں کی گئی۔ پیکا ترامیم کیخلاف صحافی برادری کے تحفظات ہیں، جو ایک مزید پڑھیں