سعید غنی

جو جماعت سکڑ رہی ہے، وہ عوام سے کہہ رہی ہے ہمارے پیچھے چلیں، سعید غنی

کراچی (نیوز رپورٹر)صوبائی وزیر بلدیات سعید غنی نے کہا ہے کہ ملک میں پانی کی تقسیم منصفانہ اور آئین کے مطابق ہونی چاہیے، سندھ کی اجازت کے بغیر دریائے سندھ سے نئی کینالز نہیں نکالی جا سکتیں، جو جماعت سکڑ مزید پڑھیں

لیویز فورس

بلوچستان کی سکیورٹی صورتحال: حکومت کا لیویز فورس پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ (نیوز رپورٹر )بلوچستان حکومت نے ڈیڑھ صدی پرانی لیویز فورس کو صوبائی پولیس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو صوبے میں 82 فیصد علاقے میں امن وامان کی ذمہ دار ہے۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

لاپتہ افراد کا ایشو اتنا بڑا نہیں جتنا بناکر پیش کیا جارہا ہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کا ایشو ہوگا لیکن اتنا بڑا نہیں جتنا بناکر پیش کیا جارہا ہے، کئی لوگ دہشت گردی میں شامل ہیں، جب عبدالمالک بلوچستان کے وزیراعلی بنے تو مزید پڑھیں

شہبازشریف

دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، شہبازشریف

اسلام آباد(نیوز رپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے عفریت کے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے ضلع خیبر میں فتنہ الخوارج کے خلاف انٹیلیجنس کی مزید پڑھیں

منیراکرم

پاکستان کا افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ

نیویارک (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردوں کو افغانستان سے جعفر ایکسپریس حملے کی منصوبہ بندی اور مزید پڑھیں

صدر زرداری

صدر زرداری کا پنجاب میں پیپلز پارٹی کی مقبولیت بڑھانے کیلئے نیا فارمولا لانے کا فیصلہ

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)صدر مملکت آصف علی زرداری نے دورہ لاہور میں پنجاب میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کو متحرک کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔ صدر آصف زرداری کی جانب سے صوبہ پنجاب میں زیادہ عہدیدار مزید پڑھیں

عظمی بخاری

دہشتگردی کی لہر، پاک فوج کے جوان اپنے خون سے ملک کو بچا رہے ہیں، عظمی بخاری

لاہور(نیوز رپورٹر )وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہوئی ہے، پاک فوج کے جوان اپنے خون سے ملک کو بچا رہے ہیں،سوشل میڈیا پر پاکستان کے خلاف زہر اگلنے والے مزید پڑھیں

محسن نقوی

خوارجی دہشت گردوں کے مذموم عزائم کو سب مل کر ناکام بنائیں گے،محسن نقوی

اسلام آباد(نیوز رپورٹر )وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے 3 تھانوں پرخوارجی دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اپنے بیان میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ کے پی کے پولیس نے مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

متحد ہوکر دہشتگردی کیخلاف تحریک چلائیںگے،گورنر سندھ

کراچی(نیوز رپورٹر )گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ خوارج پاکستان میں ترقی نہیں ہونے دینا چاہتے، متحد ہوکر دہشت گردی کے خلاف تحریک چلائیں گے۔ کراچی میں عائشہ منزل پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں