کتب کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا

مکوآنہ (ایجوکیشن رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں کتب کا عالمی دن 23اپریل کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد کتب بینی،اشاعت کتب اور اس کی حقوق اشاعت کے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ اس دن کے حوالے مزید پڑھیں

پرائیویٹ سکولوں

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کو مزید آسان بنادیاگیا

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)سکول ایجوکیشن نے پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کے طریقہ کار کو مزید آسان بنادیا،پرائیویٹ سکولوں کی رجسٹریشن کی میعاد ایک سال سے بڑھا کر 2 سال کردی گئی۔ اس سے قبل پرائیوٹ سکولوں کو ہر سال لائسنس کی مزید پڑھیں

کتابوں

محکمہ تعلیم کی غفلت اور لاپرواہی سے ہزاروں بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ

جہانیاں (تعلیم ڈیسک) محکمہ تعلیم کی غفلت اور لاپرواہی سے ہزاروں بچوں کا مستقبل تاریک ہونے کا خدشہ، سرکاری اسکولوں کو مفت فراہم کی جانے والی درسی کتب تعلیمی اداروں میں بروقت نہ پہنچائی جا سکیںـ درسی کتب نہ ملنے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے ثنا اسلم دختر محمد اسلم کوفزکس کے مضمون میں،سمیراحسین دختر فقیر محمد کوانفارمیشن مینجمنٹ کے مضمون میں، رضوانہ شامی دختر محمد حنیف شامی کوپولیمر ٹیکنالوجی کے مضمون میں،عمارہ خالد دختر سید خالد اشرف کومائیکروبائیولوجی اینڈ مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع خوش آئند ہے ‘ ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک

لاہور (تعلیم ڈیسک) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ریجنل کیمپس لاہور کے ریجنل ڈائریکٹر امان اللہ ملک نے داخلوں کی تاریخ میں وائس چانسلر کی جانب سے توسیع کو خوش آئند قرار دیتے ہو ئے کہا ہے کہ اوپن یونیورسٹی نے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور روسی جامعہ کے مابین تعلیم و تحقیق کے میدان میں ‘خط ارادیت "پر دستخط

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک):علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اور روس کی یورال اسٹیٹ پیڈاگوجیکل یونیورسٹی کے مابین گذشتہ روز تعلیم و تحقیق کے میدان میں روابط بڑھانے کے لئے (لیٹر آف انٹینٹ ) "خط ارادیت”پر دستخط ہوئے۔ لیٹر آف انٹینٹ پر مزید پڑھیں

فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ، اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان مزید پڑھیں

پروفیسر اسرار الحق طور

مریض میٹھی عید پر اعتدال کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑیں؛ پروفیسر اسرار الحق طور

لاہور(زاہد انجم سے)پروفیسر آف میڈیسن میو ہسپتال لاہور ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا کہ عید الفطر کے تہوار پر لوگوں کو میٹھی چیزیں کھانے سے منع کر کے ان کی عید کا مزہ کرکرا کر نا مناسب نہیں لیکن مزید پڑھیں

کورونا

کورونا سے متاثرہ ایک شخص جان کی بازی ہار گیا،

اسلام آباد (ہیلتھ رپورٹر)گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے متاثرہ ایک مریض انتقال کر گیا ،11 مریضوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مزید پڑھیں