سالانہ امتحانات

فیصل آباد جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے

مکوآنہ (ایجوکیشن رپورٹر)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے زیر اہتمام جماعت نہم کے سالانہ امتحانات 18اپریل سے شروع ہونگے فیصل آباد کے تعلیمی بورڈ نے امتحانات کے انعقاد کی تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، بتایا مزید پڑھیں

آنتوں

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،تحقیق

مکوآنہ (ہیلتھ رپورٹر)آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس پائے جاتے ہیں،فیج نام کییہ وائرس جرثوموں اور دوسرے خردبینی جانداروں پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ امریکی اور برطانوی سائنسدانوں نے ایک عالمی تحقیق کے بعد انسانی آنتوں میں مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی، 127طلباوطالبات کو ایم فل ،پی ایچ ڈی اورایم ایس کی ڈگریاں تفویض

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمودعراقی کی زیر صدارت منعقدہ ایڈوانسڈ اسٹڈیز اینڈریسرچ بورڈ (اے ایس آربی )کے حالیہ اجلاس میں73 طلباوطالبات کو ایم فل،38 طلباوطالبات کو پی ایچ ڈی جبکہ 16 طلبہ کو کورس ورک(30 مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اور پیف کے مابین تحقیق کی بنیاد پر پالیسی سازی کےلئے معاہدہ

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) :پنجاب یونیورسٹی اور پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن(پیف) کے مابین تحقیق کی بنیاد پر پالیسی سازی کےلئے معاہدہ طے پا گیا ۔ اس سلسلے میں مفاہمتی یاداشت پر دستخط کی تقریب وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی آفس کے کمیٹی روم مزید پڑھیں

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد

جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد میں وائس چانسلر کی سیٹ ایک ماہ سے خالی ہونے سے انتظامی مسائل پیدا ہونے لگے۔۔ یونیورسٹی کے سینکڑوں ڈیلی ویجز ملازمین کو کنٹریکٹ میں توسیع نہ مل سکی۔ کیونکہ ڈیلی ویجز مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے 21 اپریل تا 24 اپریل تک بند رہیں گے

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)نجی تعلیمی اداروں نے عید الفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا، ملک بھر کے تمام نجی تعلیمی ادارے 21 اپریل تا 24 اپریل تک بند رہیں گے۔ کاشف مرزا صدر آل پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کے مزید پڑھیں

ادویات غائب

مارکیٹس سے بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات غائب، قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ

کراچی(صحت ڈیسک)مارکیٹ میں بلڈ پریشر، شوگر اور امراض قلب کی ادویات کی قلت ہوگئی اور ادویہ ساز کمپنیز نے قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کردیا ہے۔ پاکستان میں روپے کی بے قدری، بجلی، گیس، پیٹرول، اور خام تیل کی بڑھتی مزید پڑھیں

شیڈول جاری

کراچی،میٹرک کے امتحانات 8 مئی سے ہونگے ، شیڈول جاری

کراچی(تعلیم ڈیسک) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے صوبائی محکمہ تعلیم سٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے مقرر کردہ تاریخ 8 مئی 2023 سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کا امتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے۔ جاری مزید پڑھیں

کتابوں

کتابوں کی قیمت میں دوگنا اضافہ، ملک میں تعلیم مزید مہنگی ہوگئی

کراچی (تعلیم ڈیسک)والدین کیلئے بچوں کی کتابیں خریدنا بھی مشکل ہوگیا، کاغذ کی قیمتیں بڑھنے سے مناسب قیمت پر کتابیں خریدنا ممکن نہ رہا۔ دو ہزار کی کتابوں کا سیٹ آٹھ ہزار تک جا پہنچا ہے، بچوں کے نئے تعلیمی مزید پڑھیں

انصاف آفٹرنون

انصاف آفٹرنون سکولز کے اساتذہ نے تنخواہوں کی ادائیگی تک تدریسی عمل سے انکار کر دیا

لاہور(تعلیم ڈیسک)پنجاب میں انصاف آفٹر نون سکولز کے 14 ہزار اساتذہ گزشتہ 10 ماہ سے تنخواہوں سے محروم ہیں جس کے باعث اساتذہ نے انصاف آفٹر نون سکولز میں پڑھانے سے انکار کردیا۔ پنجاب بھر میں 7 ہزار انصاف آفٹر مزید پڑھیں