ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے سال 2022ءمیں لکھی گئیں کتب کے مقابلہ کا اعلان کردیا

فیصل آباد (ایجوکیشن ڈیسک)ڈویژنل کمشنر و چیئرپرسن بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد سلوت سعید کی ہدایت پر ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے سال 2022ءمیں لکھی اور شائع شدہ کتب کے مقابلہ کا اعلان کر دیا۔ سیکرٹری مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا،کالجز

خیبرپختونخوا،کالجز اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (ایجوکیشن ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں کالجوں اور جامعات میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔ محکمہ اعلی تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے صوبے میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام کڈز اتھلیٹکس ڈے پر کھیلوں کا انعقاد

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ورلڈ کڈز اتھلیٹکس ڈے کی مناسبت سے مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی ڈائریکٹر سپورٹس پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال بٹ، سیکریٹری جنرل اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان مزید پڑھیں

پروفیسر اسرار الحق طور

ہیپاٹائٹس بی ، سی اور ڈی جگر کو ناکارہ اور جگر کے کینسر کا باعث ہے ‘ پروفیسر اسرار الحق طور

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)پروفیسر آف میڈیسن کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی و میو ہسپتال ڈاکٹر اسرار الحق طور نے کہا کہ ہیپاٹائٹس کی علامات فوری ظاہر نہیں ہوتیں لیکن پیچیدگیوں کے باعث 20سیکنڈز میں زندگی سے ہاتھ دھوناانتہائی خوفناک معاملہ ہے جس مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

بڑی آنت کے کینسر کی بیماری کے حوالے سے ملکی سطح پر ایک رجسٹری ہونی چاہئے’ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور ( ہیلتھ ڈیسک)نگران صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جاوید اکرم نے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی کے شعبہ اونکالوجی کے زیر اہتمام بڑی آنت کے کینسر کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب کے آرگنائزر سربراہ مزید پڑھیں

گورنر بلیغ الرحمن

گورنر بلیغ الرحمن نے بطور چانسلر پنجاب کی جامعات میں مختلف تعیناتیوں کی منظوری دیدی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے بطور چانسلر پنجاب کی جامعات میں مختلف تعیناتیوں کی منظوری دے دی ۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن نے ملیحہ امین، ماہر تعلیم ، کو چلڈرن لائبریری مزید پڑھیں

موسم گرما

موسم گرما میں جسم کو تقویت دینے اور فٹ رکھنے کےلئے بہترین تجاویز

ملتان(ہیلتھ ڈیسک)غذا کی قسم ہی انسانی جسم کے لیے صحت یا بیماری لانے کا فیصلہ کرتی ہے۔قدرت نے انسانی جسم کو بھی ایک مشین کی طرح بنایا ہے، صاف، تازہ، سادہ اور قدرتی غذاﺅں کے سبب انسان متعدد بیماریوں اور مزید پڑھیں

ڈاؤ یونیورسٹی

ڈاؤ یونیورسٹی ٹیوشن فیس دگنی کرنے کا فیصلہ واپس لے،ہیومن رائٹس کمیشن

کراچی (عکس آن لائن)ہیومین رائٹس کمیشن آف پاکستان نے ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے طلبہ کی ٹیوشن فیس راتوں رات دگنی کرنے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ہیومن رائٹس کمیشن کے مطابق پبلک سیکٹر یونیورسٹیز مزید پڑھیں