اسلام آباد ہائیکورٹ

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا،حکمنامے مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

صوبے بھر میں 176نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(صحت ڈیسک) صوبے بھر میں 176 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 88،راولپنڈی میں 30،ملتان میں 12،گوجرانوالہ میں 23،فیصل آباد میں 6،شیخوپورہ ، خانیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 2،2جبکہ اٹک، مزید پڑھیں

پروفیسر آصف بشیر

پیڈریاٹک نیورو سرجنز کی کمی، نیورو انسٹی ٹیوٹ میں شعبے کا آغاز کر دیا گیا ہے:پروفیسر آصف بشیر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں دماغی امراض کے علاج معالجے سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے اور ملک میں پیڈریاٹک نیوروسرجنز کی کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے بچوں کے دماغ کے آپریشنز مزید پڑھیں

اسکول

ملک میں اسکول نہ جانیوالے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی

اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)ملک میں اسکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد 2کروڑ 80لاکھ تک پہنچ گئی جو 2021میں 1کروڑ 87لاکھ تھی۔ وزارت تعلیم کی دستاویز کے مطابق 2کروڑ 80لاکھ سے زائد بچے اسکول سے باہر ہیں۔اعداد و شمار وفاق میں مزید پڑھیں

سرکاری سکولوں

سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ احتجاج جاری، تعلیمی سر گرمیوں کا مسلسل مکمل بائیکاٹ

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد سرکاری سکولوں کی نجکاری کے خلاف اساتذہ احتجاج جاری، اساتذہ کا تعلیمی سر گرمیوں کا مسلسل مکمل بائیکاٹ، حکو مت کے خلاف سخت نعرے بازی،نجکاری کا فیصلہ نا منظور، سکولوں کی نجی کاری کسی صورت بھی مزید پڑھیں

فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام سکولز و کالجزگرلز کے مابین مقابلے جاری

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)کمشنر و چیئرپرسن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد سلوت سعید کی ہدایت اور سیکرٹری بورڈ ڈاکٹر حبیب الرحمن کی زیرنگرانی ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد کے زیراہتمام ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے سکولز و کالجز مزید پڑھیں

ای روزگار ٹریننگ

گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری

قصور(تعلیم ڈیسک )گورنمنٹ اسلامیہ گریجویٹ کالج قصور میں ای روزگار ٹریننگ پروگرام کے اگلے بیچ کے داخلے جاری ہیں۔ ای روزگار ٹریننگ پروگرام یوتھ افیئرز اینڈ سپورٹس ڈیپارٹمنٹ اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کا ایک فلیگ شپ پراجیکٹ ہے جو مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے شہباز محمد کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی

لاہور (تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے شہباز محمد ولد راج محمد کواپلائیڈ جیالوجی (جیوفزکس) کے مضمون میں ان کے ‘پنجاب پاکستان کے باری دوآب کے مرکزی حصے کے ایلووئیم آب ِ اندوخت کا طبعی ۔کیمیائی تجزیہ اور آبی ارضی خصوصیات ‘ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا مختلف ہسپتالوں کا دورہ، مریضوں کی شکایات پر برہم

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے مختلف ہسپتالوں کے دورے کے دوران گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں مریضوں کی شکایات پر میڈیکل آفیسر کو ڈانٹ پلا دی۔ وزیراعلی پنجاب نے رات گئے گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ مزید پڑھیں

محکمہ تعلیم

محکمہ تعلیم پنجاب نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کردئیے

ننکانہ صاحب(تعلیم ڈیسک)محکمہ تعلیم ننکانہ نے پبلک اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے موسم سرما کے اوقات کار تبدیل کرددیئے،جن پر(آج)16اکتوبر سے عمل درآمد ہوگا،نئے اوقات کار15اپریل2024ئ تک نافذ العمل رہیں گے،سی ای او ایجوکیشن ننکانہ صاحب احسن فرید کی طرف سے مزید پڑھیں