لاہور ( تعلیم ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی نے فاروق احمد ولد نذیر احمد کوپولیٹیکل سائنس،محمد احمد ولد محمد نصراللہ شیخ کوانٹرنیشنل ریلیشنز،غلام سرور ولد محمد انور کوانٹرنیشنل ریلیشنز ،سماویہ رضوان دختر رضوان اکرم رانا کو جیومیٹکس، ثناء اعجاز دختر اعجاز احمد ملک مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1171 خبریں موجود ہیں
فیصل آباد (تعلیم ڈیسک)فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے تمام اعلیٰ و ثانوی تعلیمی بورڈزنے ا نٹر میڈیٹ پارٹ ون(گیارہویں جماعت/فرسٹ ایئر) سال 2023 کے سالانہ امتحانی نتائج10 اکتوبر کو صبح10 بجے جاری کرنے کااعلان کیا ہے۔ اعلیٰ وثانوی تعلیمی مزید پڑھیں
کراچی (تعلیم ڈیسک)کراچی میٹرک بورڈ کے رواں سال 2023ء کے امتحانات کے نتائج میں بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، اس سال بھی ہزاروں طلبہ کو یکساں نمبرز دیے گئے۔ذرائع کے مطابق ایجنٹوں کے ہزاروں نمبرز کو فارمولے کے تحت مزید پڑھیں
مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)عالمی بنک نے انکشاف کیا ہے کہ سکولز سے باہر بچوں کی تعداد میں پاکستان دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ عالمی بنک کی جانب سے سکولز سے باہر بچوں کے حوالے سے سروے کیا گیا مزید پڑھیں
لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ مالی بد عنوانی، کرپشن، اقربا پروری اور رشوت ستانی کسی بھی معاشرے کے رستے ہوئے ناسور ہیں مزید پڑھیں
لاہور ( تعلیم ڈیسک) آشوب چشم کیسز میں کمی کے لیے بند پنجاب کے سکول 4 روز بعد دوبارہ کھل گئے۔ وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ سختی کے ساتھ ایس او پیز پر عمل درآمد کرایا جائے مزید پڑھیں
اسلام آباد(تعلیم ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں تمام پرائیویٹ سکولوں کے لیے ضروری ہے کہ وہ دس فیصد غریب بچوں کو ضروری سکالر شپ دیں ، پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشنزریگیولیٹری اتھارٹی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔وفاقی وزیر تعلیم مدد علی سندھی کے آرڈر کے مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مستقبل کے بچوں کو بیماریوں سے بچانا ہمارادینی اور قومی فریضہ ہے، ملک بھر میں انسدادپولیو مہم میں 4کروڑ41لاکھ بچوں کو ویکسین دی جائے گی،ساڑھے تین لاکھ پولیو ورکرز مزید پڑھیں
لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کی پالیسی میں تبدیلی کردی گئی،داخلوں کے لیے حافظ قرآن امیدواروں کے اضافی نمبرز میرٹ سے حذف کر دیے۔محکمہ صحت کے مطابق حافظ قرآن طلبا ء و طالبات کو مزید پڑھیں
لندن (ہیلتھ ڈیسک)حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ دفتر جانے والے لوگوں کے مقابلے میں یونیورسٹی کے طلبہ ڈپریشن اور انزائٹی کا زیادہ شکار ہوتے ہیں۔ لندن میں لانسیٹ پبلک ہیلتھ نامی جریدے میں شائع ہونے والی تحقیق میں مزید پڑھیں