مصطفی کمال

نرسنگ کونسل نے 55 کالجز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر )پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل نے تشکیل نو کے بعد 55 کالجز کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، کروڑوں روپے جرمانہ کے عوض 4 غیر رجسٹرڈ کالجز کو طلبا کے بہتر مستقبل کی خاطر چار سال بعد مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی

وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کا بائیکاٹ ناکام ، سمسٹر امتحانات کا شیڈول کے مطابق آغاز

کراچی(ایجوکیشن ڈیسک) وفاقی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کا بائیکاٹ ناکام ہوگیا اور سمسٹر امتحانات کا شیڈول کے مطابق آغاز ہوگیا، جہاں طلبہ کی بڑی تعداد نے امتحانی پرچوں میں شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق وفاقی اردو یونیورسٹی میں انجمنِ اساتذہ مزید پڑھیں

اے آئی چیٹ بوٹ

پاکستانی اسکن کینسرسرجن کا کارنامہ، جلدی امراض سے متعلق اے آئی چیٹ بوٹ تیار

کراچی(ہیلتھ نیوز )پاکستانی اسکن کینسر سرجن ڈاکٹردعاخان نے ایک اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے جلدی امراض اور اسکن کینسر سے متعلق رہنمائی کے لئے جدید اے آئی چیٹ بوٹ تیار کر لیا۔ ڈاکٹر دعا خان کے مطابق چیٹ بوٹ کو مزید پڑھیں

مصطفی کمال

پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد ہے، مصطفی کمال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ پاکستان میں پولیو کا خاتمہ ہمارا قومی مقصد ہے۔ترجمان وفاقی وزارت صحت کے مطابق کراچی میں مصطفی کمال کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم پر اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

جامعہ کراچی

جامعہ کراچی میں ہزاروں طلبا کا تعلیمی سال متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)جامعہ کراچی میں اساتذہ کے احتجاج اور تدریس کے بائیکاٹ کو 35 دن سے زائد ہونے سے ہزاروں طلبہ کا تعلیمی سال متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق جامعہ کراچی میں اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج مزید پڑھیں

بلوچستان

بلوچستان میں پرائمری تک یونیفارم ختم، بچے بچیاں ایک ہی اسکول میں پڑھیں گے

کوئٹہ (نیوز ڈیسک) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت منعقدہ اعلی سطح کے اجلاس میں صوبے میں تعلیمی ترقی، صحت اور امن و امان سے متعلق اہم اصلاحاتی اقدامات کی منظوری دے دی گئی ہے۔اجلاس میں آئندہ مالی مزید پڑھیں

انسدادِ پولیو مہم

ملک بھر کے79 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہوگئی

اسلام آباد (ہیلتھ نیوز) ملک بھر کے 79 اضلاع میں قومی انسدادِ پولیو مہم کامیابی سے مکمل ہو گئی۔نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں1 کروڑ 86 لاکھ سے زائد بچوں کو مزید پڑھیں

میڈیکل و ڈینٹل کالجوں

لاکھوں کی فیسیں‘طلبہ کی عدم دلچسپی، میڈیکل و ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) لاکھوں کی فیسیں اور طلبہ کی عدم دلچسپی کے باعث 2025-26 میں میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں کی 743 نشستیں خالی رہ گئیں۔میرٹ میں نرمی اور 45 روزہ توسیع کے باوجود ایم بی بی ایس اور بی ڈی مزید پڑھیں

وزیر تعلیم پنجاب

وزیر تعلیم پنجاب کا اسکولوں میں سمرکیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا کہنا ہے کہ سمرکیمپ سے متعلق حکومتی احکامات پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔وزیر تعلیم پنجاب نے نجی اسکولوں میں سمرکیمپ ایس او پیز کی خلاف ورزی کا نوٹس مزید پڑھیں