مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

لاہور(نیوز رپورٹر) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا۔مریم نواز نے کہا کہ مفت علاج ہر مریض بچے کا حق ہے، ریاست اپنا فرض ضرور نبھائے گی، ٹرانسپلانٹیشن کارڈ کے بعد مزید پڑھیں

مہنگا اسکول

دنیا کا سب سے مہنگا اسکول، جس کی سالانہ فیس تقریبا 5 کروڑ روپے ہے

برن(نیٹ نیوز)دنیا کا سب سے مہنگا اسکول، جس کی سالانہ فیس تقریبا 5 کروڑ روپے ہے، دنیا کے اس سب سے مہنگے اسکول کا مکیش امبانی اور نیتا امبانی کا اسکول بھی مقابلہ نہیں کرسکتا۔ یہ معلومات اسپیرز لسٹ نے مزید پڑھیں

چلڈرن اسپتال لاہور

چلڈرن اسپتال لاہور میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے مفت 150 کامیاب آپریشن

لاہور (ہیلتھ ڈیسک)لاہور کے چلڈرن اسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 150 کامیاب آپریشن ہوچکے ہیں اس آپریشن کے اخراجات پنجاب حکومت خود ادا کر رہی ہے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق لاہور کے چلڈرن اسپتال میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کے 150 مزید پڑھیں

سکولوں

رمضان المبارک کیلئے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر )پنجاب میں رمضان المبارک کے لیے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔نئے شیڈول کے مطابق رمضان المبارک میں سکول صبح ساڑھے آٹھ بجے لگیں گے اور ایک بجے چھٹی ہوگی جبکہ جمعہ کے روز سکولوں میں چھٹی مزید پڑھیں

نجی میڈیکل کالجز

نجی میڈیکل کالجز کی سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد(ہیلتھ رپورٹر ) وفاقی وزارت صحت اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے حکام پر مشتمل خصوصی حکومتی کمیٹی نے نجی میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ لینے والے طلبہ کے لیے سالانہ فیس 12 لاکھ روپے مقرر کرنے مزید پڑھیں

پولیو ویکسین

سند ھ کے ہائی رسک علاقوں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

کراچی (ہیلتھ نیوز)سندھ حکومت کی جانب سے ہائی رسک علاقوں میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق کراچی کی27 ہائی رسک یونین کونسلز میں انسدادِ پولیو مہم کا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ،سکولوں

خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکول کے بچوں کے مطالعاتی دوروں اور پکنک پر پابندی عائد

پشاور(ایجوکیشن ڈیسک ) خیبرپختونخوا میں سرکاری اسکول کے بچوں کے مطالعاتی دوروں اور پکنک پر پابندی عائد کردی گئی۔ محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم نے مطالعاتی دوروں اورپکنک پرپابندی عائد کی ہے ، اس حوالے سے محکمہ تعلیم نے ضم اضلاع مزید پڑھیں

امتحانات

سندھ میں رواں ماہ شیڈول میٹرک کے امتحانات ماہ رمضان کے بعد لینے کا فیصلہ

کراچی (ایجوکیشن ڈیسک)صوبہ سندھ میں میٹرک امتحانات کے شیڈول میں ردوبدل کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، مارچ میں شیڈول امتحانات اب رمضان المبارک اور عیدالفطر کے بعد لیے جائیں گے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ نے منگل کو محکمہ مزید پڑھیں

مرگی

این ایچ ایس کی نئی دوا مرگی کے شکار بچوں کیلئے امید کی کرن

لندن(ہیلتھ نیوز)برطانیہ میں نیشنل ہیلتھ سروس (این ایچ ایس)نے ایک نئی دوا فینفلورامین متعارف کرائی ہے جو مرگی میں مبتلا سیکڑوں بچوں کے لیے امید کی کرن بن کر سامنے آئی ہے۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسیلینس مزید پڑھیں

پنجاب پبلک سروس کمیشن

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 23سے 26فروری تک امتحانات کاشیڈول جاری کر دیا

لاہور( نیوز رپورتر)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے 23فروری سے 26فروری تک امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر پلاننگ ،محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈیویلپمنٹ کے میونسپل آفیسر ،سوشل ویلفیئر اینڈ بیت مزید پڑھیں