پولیو سے حفاظت

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن کل منایا جائے گا

مکوآنہ (ہیلتھ ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں پولیو سے حفاظت کا عالمی دن کل 24اکتوبر کو منایا جائے گا۔ اس موقع پر ملک بھر میں محکمہ صحت کے زیر اہتمام تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا پرنٹ اورالیکٹرانک میڈیا پر مزید پڑھیں

توسیع کا اعلان

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا بی ایس پروگرام کی داخلہ تاریخ میں توسیع کا اعلان

مکوآنہ (تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس پروگرام میں داخلہ کے حامل امیدواران کیلئے تاریخ میں 7 نومبر تک توسیع کر دی ہے۔ فیصل آ باد ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی بشیر احمد صمیم نے بتایا کہ مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی اورک کے زیر اہتمام مشین لرننگ پر سیمینار

لاہور ( ایجوکیشن ڈیسک)پنجاب یونیورسٹی آفس آف ریسرچ انوویشن اینڈ کمرشلائزیشن (اورک) کے زیر اہتمام انسٹی ٹیوٹ آف کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کے سیمینار ہال میں ‘مشین لرننگ کے بنیادی اصول اور زراعت میں اس کا اطلاق’ کے موضوع پر مزید پڑھیں

آیوڈین کی کمی

پاکستان میں 35 فیصد سے زائد افراد آیوڈین کی کمی کا شکار ہیں، آغا فخر حسین

کراچی (ہیلتھ ڈیسک)آئیوڈین کی کمی کے عالمی دن کے موقع پر سندھ فوڈ اتھارٹی نے نیوٹریشن انٹرنیشنل اور پراونشل فورٹیفیکیشن الائنس کی ٹیکنیکل اسسٹنس کے ساتھ فوڈ اسٹریٹ پورٹ گرانڈ کراچی پر آگاہی واک کا اہتمام کیا۔ واک میں ڈائریکٹر مزید پڑھیں

صحت کارڈ پروگرام

خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کردئیے

پشاور(ہیلتھ ڈیسک)خیبرپختونخوا حکومت نے صحت کارڈ پروگرام کیلئے 2 ارب روپے جاری کردئیے۔ خیبرپختونخوا کے مشیر صحت ڈاکٹر ریاض انور کا کہنا ہے کہ فنڈز کی کمی کے باعث صحت کارڈ سروس بند کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

ڈپریشن

رات کو 5 گھنٹے سے کم نیند ڈپریشن کا خطرہ بڑھا سکتی ہے، تحقیق

لندن(نمائندہ خصوصی)حال ہی میں برطانیہ میں ہونے والی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ رات کو پانچ گھنٹے سے کم نیند کرنے سے ڈپریشن کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس سے قبل 32 ممالک کے ماہرین کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

وزارت تعلیم کو ایف پی ایس سی سے کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے ڈیلی ویجز ملازمین کے مستقلی کیس میں کامیاب امیدواروں کے نتائج شائع کرنے کا حکم دے دیا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے حکمنامہ جاری کیا،حکمنامے مزید پڑھیں

ڈینگی کی تصدیق

صوبے بھر میں 176نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور(صحت ڈیسک) صوبے بھر میں 176 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی۔ سیکرٹری صحت علی جان خان کے مطابق لاہور میں 88،راولپنڈی میں 30،ملتان میں 12،گوجرانوالہ میں 23،فیصل آباد میں 6،شیخوپورہ ، خانیوال ،ٹوبہ ٹیک سنگھ میں 2،2جبکہ اٹک، مزید پڑھیں

پروفیسر آصف بشیر

پیڈریاٹک نیورو سرجنز کی کمی، نیورو انسٹی ٹیوٹ میں شعبے کا آغاز کر دیا گیا ہے:پروفیسر آصف بشیر

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف نیورو سائنسز میں دماغی امراض کے علاج معالجے سے متعلق ایک اور اہم قدم اٹھایا گیا ہے اور ملک میں پیڈریاٹک نیوروسرجنز کی کمی کو پیش نظر رکھتے ہوئے بچوں کے دماغ کے آپریشنز مزید پڑھیں