گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

کراچی(نمائندہ خصوصی) گورنرسندھ عمران اسماعیل کے کورونا رپورٹ مثبت آگئی۔ گورنر سندھ نے کورونا مثبت آنے کی تصدیق کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز پاکستان میں دن بدن بڑھتے جارہے ہیں جس میں وزراکے بعد اب گورنر مزید پڑھیں

کورونا کے 10 کیسزکی تصدیق ہونے پر(اے آروائی) اسلام آباد آفس سیل کردیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) کورونا وائرس میڈیا ہائوسزمیں بھی پھیلنے لگا۔ اے آر وائی اسلام آباد آفس میں کورونا کے 10 کیسز کی تصدیق ہوگئی ہے جبکہ دیگر سٹاف کے ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں۔ اے آر وائی کے چیف ایگزیکٹیوآفیسر سلمان مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق،40 کی رپورٹس آنا باقی

لاہور(کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس میں بھی کورونا وائرس کے خطرات بڑھنے لگے،،،،صوبے بھرکے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ ایڈیشنل آئی جی انعام غنی کے مطابق پنجاب پولیس کے 21 ملازمین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی،محکمہ ہیلتھ پنجاب

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرکے مطابق پنجاب سے کورونا وائرس کے مزید 60 کیس، تعداد 4255 ہو گئی۔742 زائرین سنٹرز، 1857 رائے ونڈ سے منسلک افراد، 97 قیدیوں، 1545 عام شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

کنسٹرکشن سے متعلقہ ریونیو سمیت دیگر سرکاری محکموں کے دفاتر کھولنے کا فیصلہ

لاہور(نمائندہ خصوصی) اجلاس میں سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ نبیل اعوان، سیکرٹری پرائمری ہیلتھ.کیپٹن (ر) محمد عثمان، کمشنر لاہور سیف انجم، سی سی پی او لاہور ذوالفقار حمید اور متعلقہ افسران کی شرکت۔ چیف سیکرٹری اعظم سلیمان کی زیر صدارت اجلاس میں ڈویژنل مزید پڑھیں

خوشخبری، کورونا کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والوں کیلئے ریلیف پیکج تیار

لاہور(نمائندہ خصوصی) پنجا حکومت نے ٹویٹر اکائونٹ پر پیغام میں بتایا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر لڑنے والے ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل سٹاف، پولیس، ریسکیورز اور دیگرعملے کےلیے ریلیف پیکج تیار کرلیا گیا ہے۔ریلیف پیکج کے مطابق ہرملازم کو مزید پڑھیں

مردہ جانوروں کاگوشت فروخت کرنے والا ملزم گرفتار،18گلو مٹن برآمد

لودھراں (میاں عمیر)گیلےوال کے علاقے نوری لعل پٹرولنگ پولیس کی کاروائی، مردہ گوشت فروخت کیلئے لے کر جانیوالا شخص گرفتار، 18کلو مردہ گوشت برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابقشفٹ انچارج طاہر شیخ کی ہدایت پر دوران ناکہ بندی سخت چیکنگ جاری مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد4072تک پہنچ گئی،58 جان بحق

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان  میں کوروناوائرس کے مصدقہ کیسزکی تعدادچارہزاربہترتک پہنچ گئی ہے۔ان میں 2030 کیسزپنجاب میں ،سندھ میں نوسوچھیاسی ،خیبرپختونخوامیں پانچ سوستائیس ، بلوچستان میں دوسوچھ ،گلگت بلتستان میں دوسوبارہ ، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بانوے  اورآزادکشمیر میں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کے حکم پر اسپتالوں کی اوپی ڈیز کھولنے کا فیصلہ

لاہور(ہیلتھ رپورٹر) سپریم کورٹ کے حکم پر پنجاب کے سرکاری اور نجی  اسپتالوں کی او پی ڈیز کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کورونا وائرس کے پھیلائو کےپیش نظر پنجاب بھر کے اسپتالوں کی اوپی ڈیز کو غیر معینہ مدت کےلیے مزید پڑھیں

میاں نوازشریف کا نام ای سی ایل سے خارج،اب بیرون ملک جا سکیں گیں

لاہور(نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعظم نواز شریف کو بیماری کے باعث ای سی سے نام نکالنے کی درخواست کی گئی تھی جس پر عملدرآمد کرتے ہوئے محکمہ داخلہ نے نواز شریف کا نام ایی سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا،، مزید پڑھیں