• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
منگل, 21 اپریل, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
علامہ اقبال

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023کے داخلے جاری ہیں ، اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر

News Editor by News Editor
جنوری 21, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
3

قصور(تعلیم ڈیسک)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے اسسٹنٹ ریجنل ڈائریکٹر قصور چوہدری غلام حسین نے کہا ہے کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2023کے داخلے میٹرک ،

 

میٹرک درس نظامی (ثانویہ عامہ ) میٹرک اوپن کورسز ،انٹر میڈیٹ ،آئی کام ، ایف اے درس نظامی (ثانویہ خاصہ ) ایف اے اوپن کورسز ‘ایم فل اور ایم ایس پروگرامز میں ایم فل عربی ، ایم فل قرآن اینڈ تفسیر ، ایم فل اکنامکس ،ایم فل ہیسٹری ، ایم فل ماس کمیونیکیشن اور پی ایچ ڈی پروگرامز میںعربی ، قرآن اینڈ تفسیر ، لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز ، پاکستان سٹڈیز ، میتھ، فزکس پروگرامز وغیرہ کے داخلے جاری ہیں ۔

جن کی آخری تاریخ 15فروری 2023ہے ۔ مذکورہ پروگرامز کے پراسپکٹس اور داخلہ فارم یونیورسٹی کی ویب سائیٹ online.aiou.edu.pkپر موجود ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی دن دوگنی رات چوگنی ترقی کر رہی ہے ۔ تعلیم ہر انسان کی پہنچ میں اور اسکی دہلیز پر کے نعرے کو عملی جامہ پہنانے میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مشن سب کے سامنے ہے ۔ انہوں نے طلبہ پر زور دیا کہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر مقررہ تاریخوں کے اندر فوری طور پر متعلقہ پروگرام میں داخلے کیلئے اپلائی کریں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اوپن یونیورسٹیتعلیم ڈیسکعلامہ اقبال
Previous Post

پنجاب یونیورسٹی نے دس سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاںجاری کر دیں

Next Post

اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی

News Editor

News Editor

Next Post
ڈالر

اپنے گھر کا خواب مہنگا، ڈالر بحران نے سریے کی قیمت 80 ہزار تک بڑھا دی

Comments 3

  1. graph.org says:
    20 گھنٹے ago

    References:

    Cherokee nc casino

    References:
    https://graph.org/Ripper-Casino-Review-Bonuses–Games-04-20

    جواب دیں
  2. Lucky Green Casino Australia says:
    18 گھنٹے ago

    References:

    Stay Lucky Green Casino Australia payout speed

    جواب دیں
  3. graph.org says:
    5 سیکنڈز ago

    References:

    Montego bay casino

    References:
    https://graph.org/Top-Online-Casino-Reviews-04-20

    جواب دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

7154

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

629
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

556
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

495
اکشے کمار

اکشے کمار ہارر کامیڈی فلم بھوت بنگلہ سے شائقین کو متاثر کرنے میں ناکام

اپریل 21, 2026
اداکارہ میرا

شان شاہد شاہ رخ خان سے بڑے اداکار ہیں‘ میرا

اپریل 21, 2026
ریما خان

بھارتی ایوارڈ شو میں بولڈ ڈریس پہننے سے انکار کردیا تھا، ریما خان

اپریل 21, 2026
اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈارکا مصری وزیرخارجہ سے رابطہ، امن و استحکام کیلئے ڈائیلاگ پر زور

اپریل 21, 2026
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading