نئے اسکول

لاہور میں 100نئے اسکول کھولنے کا منصوبہ سیاسی بحران ،کاغذوں کی نذر ہو گیا

لاہو ر( ایجوکیشن رپورٹر) حکومت کی جانب سے لاہور میں 100نئے اسکول کھولنے کا منصوبہ سیاسی بحران اور کاغذوں کی نذر ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے پنجاب کے شہر لاہور کے مضافاتی علاقوں میں دو سال مزید پڑھیں

ذیابیطس

چینی کمپنی کی ذیابیطس کی دوا پاکستان میں منظور

لاہور( ہیلتھ رپورٹر)حال ہی میں ایک چینی دوا ساز کمپنی کی طرف سے تیار کردہ انسولین گلارجین انجیکشن بیساگائن کو ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان سے منظوری مل گئی ہے کمپنی کے مطابق یہ پاکستان میں پہلی انسولین گلارجین انجیکشن مزید پڑھیں

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق

ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کو ڈائریکٹر پی جی آر کی ذمہ داریاں سونپ دی گئیں

لاہور (زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ اینڈ لاہور جنرل ھسپتال پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نے کنسلٹنٹ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق کو ڈائریکٹر PGR کا اضافی چارج دے دیا ہے ۔ ڈاکٹر لیلیٰ شفیق پوسٹ گریجویٹ ریزیڈنسی ( مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی کے داخلے کل شروع ہونگے

اسلام آباد(ایجوکیشن رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2023ءکے پہلے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں ، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ کل) 15جنوری( سے شروع ہورہے ہیں۔ سرٹیفکیٹ کورسز ، مڈل ٹیک ،میٹرک، ایف ا ے مزید پڑھیں

پولیو مہم

پنجاب میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا باقاعدہ آغاز

لاہور (ہیلتھ رپورٹر)پنجاب بھر میں انسداد پولیو کی قومی مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر میں صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر اختر ملک اور سیکرٹری صحت ڈاکٹر ارشاد احمد نے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا مزید پڑھیں

انسدادِ وبا

چین کے انسدادِ وبا کے اقدامات میں نرمی سے کوئی خطرہ نہیں ہے، عالمی برادری

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطا بق روسی فیڈرل کنزیومر رائٹس پروٹیکشن اینڈ پبلک ویلفیئر سپرویژن ایجنسی کی ڈائریکٹر اینا پوپووا نے کہا کہ روس کا خیال ہے کہ چین کی جانب سے انسداد وبا کی پالیسی مزید پڑھیں

پولیو مہم

سرگودھا ،رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 16 جنوری سے شروع ہو گی

سرگودہا(صحت ڈیسک)ضلع سرگودھا میں رواں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم 16 جنوری سے شروع ہو گی اس پولیو مہم کے سو فیصد اہداف کو حاصل کرنے کیلئے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں ۔زرائع کے مطابق رواں مزید پڑھیں

عدم دستیابی

لاہور میں نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کاپیوں کی عدم دستیابی برقرار

لاہور ( تعلیم ڈیسک) لاہور میں نویں دسویں جماعت کی پریکٹیکل کاپیوں کی عدم دستیابی برقرار ہے۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ نے پریکٹیکل کاپیاں تاحال نہیں چھاپیں جس کے باعث اردو بازار میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی استعمال شدہ پریکٹیکل مزید پڑھیں