اداکارہ پروین اکبر

کبھی بہو کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کی، اداکارہ پروین اکبر

لاہور (شوبز رپورٹر)پاکستانی کی سینئر اداکارہ پروین اکبر کا کہنا ہے کہ بچوں کی تربیت کیلئے کبھی بہو کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کی۔ اداکارہ پروین اکبر حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شریک ہوئیں جس مزید پڑھیں

ابھیشیک بچن

والدین، فیملی اور بیوی پر بہت فخر ہے، ابھیشیک بچن

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کے حق میں بیان دے کر مداحوں کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیکے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی زندگی سے مزید پڑھیں

دلجیت دوسانجھ

دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار

ممبئی (شوبز رپورٹر)بھارت کے نامور گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم پنجاب 95 بھارت کے علاوہ دنیا بھر میں ریلیز کیلئے تیار ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق فلم 7 فروری کو دنیا بھر کے سنیما میں نمائش مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ

لاس اینجلس آگ، ٹیلر سوئفٹ کی عطیات دینے کی اپیل

لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ سے ہونے والی تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین کیلئے عطیہ دینے کا اعلان کر دیا۔ ٹیلر سوئفٹ مزید پڑھیں

روینہ ٹنڈن

روینہ ٹنڈن سیف علی خان پر حملے پر آگ بگولہ

ممبئی (شوبز رپورٹر)بالی ووڈ اداکارہ روینہ ٹنڈن سیف علی خان پر حملے پر آگ بگولہ ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حملے کے بعد روینہ ٹنڈن نے سیف علی خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار اور جلد صحت یابی کیلئے کی دعاء مزید پڑھیں

ہنی سنگھ

ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا

ممبئی (شوبز رپورٹر)معروف بھارتی ریپر و گلوکار ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی مریض قرار دے دیا۔اداکارہ و میزبان ریا چکرورتی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ہنی سنگھ نے خود کو ذہنی بیماری کا شکار قرار دیتے ہوئے بتایا مزید پڑھیں

وکی کوشل

وکی کوشل کی نئی فلم چھاوا کا پوسٹر جاری،رشمیکا مندنا اور اکشے کھنہ بھی شامل

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے اداکار وکی کوشل کی آنے والی ڈرامہ فلم چھاوا کا پوسٹر جاری کردیا گیا ، فلم 14فروری کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم چھترپتی سمبھاجی مہاراج کی زندگی پر مزید پڑھیں