“عیداں آئیاں” کے بعد میگھا کا نیا گانا “جند ماہی” عید پر ریلیز ہوگا

گلوکارہ کا مداحوں کا شکریہ، مزید ویڈیوز بھی جلد متوقع لاہور: معروف گلوکارہ میگھا کے گانے “عیداں آئیاں” کو بے پناہ پذیرائی ملنے کے بعد اب ان کا نیا گانا “جند ماہی” عید کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

ماہرہ خان

میں ہمیشہ اپنے ابا کیلئے ننھی بچی رہوں گی: ماہرہ خان

کراچی (شوبز ڈیسک)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے والد کی سالگرہ کے موقع پر ماضی کی یادوں کو تازہ کیا ہے۔اداکارہ ماہرہ خان نے خوبصورت پوسٹ سوشل میڈیا اکاو?نٹ انسٹاگرام پر اپلوڈ کی ہے جس میں مزید پڑھیں

شروتی نارائنن

کاسٹنگ کاوچ کے حوالے سے میری لیک ویڈیو جعلی ہوسکتی ہے، شروتی نارائنن

ممبئی (شوبز ڈیسک)تمل اداکارہ شروتی نارائنن نے کاسٹنگ کاو?چ سے متعلق مبینہ ویڈیو کے ا?ن لائن لیک ہونے کے بعد صورتحال پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے فلم انڈسٹری میں کاسٹنگ کاو?چ سے متعلق مبینہ ویڈیو کو مزید مزید پڑھیں

اداکارہ ممتاز

راج کپور نے مجھے اور ندیم کو اپنی فلم میں کام کی پیشکش کی تھی، ممتاز

لاہور(شوبز ڈیسک) ماضی کی مقبول ترین اداکارہ ممتاز نے کہا ہے کہ انھیں اور اداکار ندیم بیگ کو بھارتی ہدایت کار راج کپور اپنی فلم میں لینا چاہتے تھے۔ اداکارہ ممتاز نے ان خیالات کا اظہار لیجنڈری اداکار مصطفیٰ قریشی مزید پڑھیں

غنا علی

شوبز چھوڑنے کی پوسٹ بھائی نے مذاق میں شیئر کی تھی’ غنا علی

لاہور(شوبز ڈیسک)معروف اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھائی نے مذاق میں پوسٹ شیئر کی تھی ،میرا شوبز انڈسٹری چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ انہوںنے کہا کہ اس حوالے مزید پڑھیں

سلمان خان

پاکستانی اداکار کوئی دہشت گرد نہیں، بھارت انھیں ویزا جاری کرے، سلمان خان

ممبئی (شوبز رپورٹر) سلمان خان پاکستانی اداکاروں کو اپنی فلموں میں سائن کرکے ان کے ساتھ کام کرنے کو بے تاب نظر ا?تے ہیں۔بالی ووڈ فلم انڈسٹری کا شاید ہی کوئی ایسا اداکار ہو پاکستانی فنکاروں کے ساتھ کام کرنے مزید پڑھیں

عرفان کھوسٹ

تھیٹر کی بقاء کے لئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور(شوبز ڈیسک) سینئر اداکار عرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ تھیٹر کی بقاء کے لئے اعلیٰ معیار کو ترجیح دینا ضروری ہے ، نئے رائٹر زکے ساتھ سینئر اداکاروں کو دوبارہ تھیٹر پر آنا ہو گا ۔ انہوں نے ایک مزید پڑھیں

شبیر جان

فن سے لگائو کی وجہ سے نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں ‘ شبیر جان

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکارشبیر جان نے کہا ہے کہ نئے آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگائو ہے ،کچھ لوگوں نے اپنی ثقافت کو پس پشت ڈال کر نیا مزید پڑھیں

معمر رانا

سینما انڈسٹری کی بقا ء کیلئے زیادہ سے زیادہ فلمیں بنانے کی ضرورت ہے ‘ معمر رانا

لاہور ( شوبز ڈیسک)معروف اداکار معمر رانا نے کہا ہے کہ سینما انڈسٹری کی بقا ء کے لئے زیادہ سے زیادہ فلموں کی ضرورت ہے ،پاکستانی فلمیں نہ بننے کی وجہ سے بالی ووڈ کی فلموں کو جگہ ملی اور مزید پڑھیں