واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکہ نے کہا ہے کہ یوکرین میں جنگ بندی کے حوالے سے گیند اب روس کے کورٹ میں ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ روسی صدر سے یوکرین کے مسئلے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2637 خبریں موجود ہیں
غزہ،تل ابیب،واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی فورسز کی جانب سے جنگ بندی ختم کرتے ہوئے ماہ رمضان میں غزہ کے مظلوم روزہ دار فلسطینی مسلمانوں پر بمباری کے نتیجے میں خواتین و بچوں سمیت 300 سے زائد فلسطینی شہری شہید اور درجنوں مزید پڑھیں
کراچی (نیوز رپورٹر )فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے واضح کیا ہے کہ دشمن اگر امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر جنگ کیلئے تیار ہیں، اسرائیل دوبارہ جنگ شروع کرتے مزید پڑھیں
نیویارک (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان سے ہونیوالی دہشت گردی کو ترجیحی مسئلہ قرار دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے دہشت گردوں کو افغانستان سے جعفر ایکسپریس حملے کی منصوبہ بندی اور مزید پڑھیں
جدہ (انٹرنیشنل نیوز)جدید دور کے مسلمانان ِعالم کو ایک صحابی رسولؓ کا لکھا کتبہ مقدس یادگار اور عظیم روحانی تحفے کے طور پر مل گیا۔سعودی عرب میں جاری سرکاری طائف۔ مکہ کندہ کاری سروے پروجیکٹ سے منسلک ممتاز ماہرین اثریات مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کی جنوب مشرقی ریاستوں میں طوفان سے37 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاستوں میزوری، آرکنساس، ٹیکساس، اوکلاہوما،کناس، الاباما اور مسس سپی میں شدید سمندری طوفان سے تباہی دیکھنے میں مزید پڑھیں
تل ابیب (انٹر نیشنل نیوز )اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اسرائیل کی داخلی سکیورٹی ایجنسی شن بیت کے سربراہ کو برطرف کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شن بیت کے سربراہ نے وزیر اعظم کا مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک میں 1798 کا ایلین اینیمیز ایکٹ نافذ کر دیا، جو جنگی حالت میں دشمن ممالک کے شہریوں کو بغیر سماعت ڈی پورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق مزید پڑھیں
غزہ(نیوز رپورٹر) اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ میں امدادی تنظیم کی گاڑی پر ڈرون حملہ کرتے ہوئے 3 صحافیوں سمیت 9 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ غزہ کی وزارتِ صحت کے مطابق حملے میں کئی افراد شدید زخمی ہوئے، جن میں مزید پڑھیں
واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو اور ان کے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف نے یوکرین میں جنگ ختم کرنے کے لیے مذاکرات کے اگلے مرحلے پر بات چیت کی ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مزید پڑھیں