امریکا

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں

واشنگٹن (نیوز رپورٹر) وسطی امریکا میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی ، عمارتوں کی چھتیں اڑ گئیں ، مختلف حادثات میں 33 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق طوفانی بگولوں سے ریاست میزوری مزید پڑھیں

بھارت

بھارت، انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد اورنگزیب کی قبر پر سیکیورٹی سخت

نئی دہلی (نیوز رپورٹر ) بھارتی ریاست مہاراشٹر میں مغل بادشاہ اورنگزیب کے مقبرے کی سیکورٹی سخت کر دی گئی۔ بھارتی میڈیارپورٹس کے مطابق تاریخی مقبرہ کو تباہ کرنے کی دھمکیوں کے پیش نظر پولیس حکام نے گزشتہ روز مقبرہ مزید پڑھیں

روسی انفلوئنسر

روسی انفلوئنسر مرسڈیز سمیت قبر میں زندہ دفن، ویڈیو وائرل

ماسکو (نیوز رپورٹر )روسی انفلوئنسر ایوگینی چیبوٹاریو کو مرسڈیز کار سمیت قبر میں دفن کردیا گیا، اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر فورا وائرل ہوگئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق روسی انفلوئنسر نے حال ہی میں ایک ایسا خطرناک اسٹنٹ کیا مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

صدر ٹرمپ نے تنقید کرنیوالے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دیدیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان پر تنقید کرنے والے امریکی چینلز اور اخبارات کو بد عنوان قرار دے دیا۔ امریکی محکمہ انصاف میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ مختلف میڈیا ادارے ان کے بارے مزید پڑھیں

وزیر اعظم مارک کارنی

کینیڈا کبھی بھی امریکا کا حصہ نہیں بنے گا، نئے وزیر اعظم مارک کارنی کا اعلان

اوٹاوا(انٹرنیشنل نیوز)کینیڈا کے نئے وزیر اعظم مارک کارنی نے عہدہ سنبھالتے ہی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز کو سختی سے مسترد کر دیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں مزید پڑھیں

ابو خدیجہ ہلاک

داعش سربراہ عراق و شام ابو خدیجہ ہلاک، امریکا کی تصدیق

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک )داعش عراق و شام کے سربراہ عبداللہ مکی المعروف ابو خدیجہ کو عراق میں ہلاک کر دیا گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عراقی وزیرِ اعظم محمد شیعہ السوڈانی نے گزشتہ شب اعلان کیا ہے کہ کالعدم مزید پڑھیں

خونی بارش

ایران میں عجیب و غریب قدرتی مظہر، لوگوں نے خونی بارش قرار دے دیا

تہران(انٹرنیشنل نیوز )ایران میں حال ہی میں ہونے والی بارش کا ایک حیرت انگیز قدرتی واقعہ دنیا بھر میں وائرل ہو گیا ۔ ایران میں موسلا دھار بارش کے بعد ساحل کے سرخ ہونے کی ویڈیوز دیکھ کر ناظرین متجسس مزید پڑھیں

تحریر : کاشف جاوید پاکستان میں محبت ایک عجیب و غریب قسم کا ڈرامہ بن کے رہ گئی ہے جب دو لوگوں کو محبت ہو جائے تو وہ آپس میں رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں بجائے اس کے کہ مزید پڑھیں

منیراکرم

اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا، پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم

نیویارک(نیوز ڈیسک )پاکستانی مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے ہر سطح پر نمٹنا ہوگا،، پاکستان نے اسلاموفوبیا کا ایشو عالمی سطح پر تسلیم کرانے میں قائدانہ کردار ادا کیا۔ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی مزید پڑھیں