ٹرمپ

فلسطینیوں کا خیال رکھیں گے ان کا قتل نہیں ہونے دیں گے،ٹرمپ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ وہ غزہ کو خریدنے اور اس کی ملکیت کے بیان پر قائم ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق طیارے میں دوران پرواز صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے کہا کہ مزید پڑھیں

اسرائیلی حکومت

غزہ سے فلسطینی انخلا کا ٹرمپ منصوبہ ،اپنے حصے کا کام کرینگے، اسرائیل

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ کو فلسطینیوں سے صاف کرنے کے منصوبے کی تحسین کی ہے ۔ اگرچہ دنیا بھر سے ٹرمپ کے اس منصوبے پر تنقید و مذمت پر مزید پڑھیں

کاٹز

جو بھی بفر زون میں داخل ہوگا اس کا خون بہایا جائے گا،اسرائیلی وزیردفاع

تل ابیب(انٹرنیشنل نیوز) اسرائیلی وفد غزہ معاہدے پر مذاکرات کے لیے دوحہ پہنچ گیا ہے تاہم اسی دوران اسرائیل نے غزہ کی پٹی کے لوگوں کو نئی دھمکیاں بھی د ی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع کاٹز نے مزید پڑھیں

ڈیپ سیک

امریکہ میں ڈیپ سیک استعمال کرنیوالوں کو سزا دینے کی تیاری

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی قانون سازوں کی جانب سے چینی اے آئی چیٹ بوٹ ڈیپ سیک پر پابندی لگانے سے متعلق فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ ڈیپ سیک استعمال کرنے والوں کیخلاف سزا کی تیار بھی کی جا رہی ہے ،میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)ٹرمپ انتظامیہ نے شکاگو اور ریاست الینوائے کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ امریکی ٹی وی نے بتایاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے مطابق شکاگو انتظامیہ تارکین وطن کی ملک بدری میں تعاون نہیں کررہی، امیگریشن قوانین کے نفاذ کیلئے وفاق مزید پڑھیں

غزہ

غزہ، 24گھنٹے میں اسرائیلی بمبارہ سء مزید 2 فلسطینی شہید

غزہ(نیوز رپورٹر)غزہ میں سیز فائر کے باوجود اسرائیلی جارحیت نہ تھمی، 24گھنٹے میں مزید دو فلسطینی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ملبے سے مزید28لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کی گئیں، شہید فلسطینیوں کی تعداد47ہزار583تک پہنچ گئی، غزہ مزید پڑھیں

ایران

ایران کا اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دبائو ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ

تہران(نیوز رپورٹر )ایران نے اوپیک سے امریکہ کو رکن ممالک پر دبائو ڈالنے سے روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پیزشکیان نے گزشتہ روز دارالحکومت تہران میں اوپیک کے سیکرٹری جنرل ہیثم مزید پڑھیں

امریکی ریاستوں

امریکی ریاستوں میں یو ایس ایڈ کی بندش کیخلاف مظاہرے

نیویارک(نیوز رپورٹر)امریکا کے مختلف شہروں میں امدادی ادارے یو ایس ایڈ کی بندش اور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ احکامات بشمول امیگریشن، ٹرانسجینڈر کے حقوق اور فلسطینیوں کی جبری نقل مکانی کے خلاف مظاہرے ہوئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق فلاڈیلفیا، کیلیفورنیا، مزید پڑھیں

اسرائیل

اسرائیل نے مشرقی سیکٹر سے ابھی مکمل انخلا نہیں کیا،اقوام متحدہ

بیروت(نیوز رپورٹر)اقوام متحدہ کی امن فورس(یو این آئی ایف آئی ایل)نے کہا ہے کہ لبنانی فوج کے ساتھ مل کر جنوبی علاقوں میں کام کرنا ضروری ہے، اسرائیل نے ابھی تک مشرقی سیکٹر کے تمام علاقوں سے انخلا نہیں کیا مزید پڑھیں

ٹرمپ

ٹرمپ کی بہو نے بطور اینکر امریکی نیوز چینل جوائن کر لیا

واشنگٹن (نیوز رپورٹر)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بہو لارا ٹرمپ نے پھر سے نئے انداز میں امریکی نیوز چینل جوائن کر لیا۔امریکی نیوز چینل کی سی ای او سوزین اسکاٹ کے مطابق 42 سالہ لارا ٹرمپ چینل پر مائی ویو مزید پڑھیں