سعودی عرب

سعودی عرب، ماہ صیام کی 27 ویں شب ، شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب میں رمضان المبارک کی بابرکت طاق راتوں میں سے ایک ستائیسویں شب گزشتہ شب منائی گئی ، جبکہ ماہرین فلکیات کے مطابق مملکت میں شوال کا چاند 29 رمضان کو نظر آنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

ڈرون حملہ، غزہ

اسرائیل کا جبالیہ میں ڈرون حملہ، غزہ میں بربریت، حماس رہنما عبداللطیف القانو سمیت مزید 14شہید

غزہ،واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ حملوں میں مزید 13 فلسطینی شہید، جبالیہ میں ڈرون حملے میں حماس رہنما عبداللطیف القانو بھی شہید ہوگئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری، تازہ حملوں مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکا میں درآمد شدہ گاڑیوں پر 25 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت امریکہ میں درآمد شدہ گاڑیوں اور ہلکے ٹرکوں پر 25 فیصد ٹیرف عائد کر دیا ۔ اوول آفس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے مزید پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل

پاکستان افغانوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ واپس لے، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا مطالبہ

لندن(انٹرنیشنل نیوز) ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغان پناہ گزینوں کو نشانہ بنانے والے غیر شفاف غیر قانونی غیر ملکیوں کی واپسی کے منصوبے کو واپس لے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے 31 مزید پڑھیں

عاصم افتخار

پاکستان کا یوکرین تنازع کے خاتمے کیلئے مذاکرات پر زور، محدود جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم

نیویارک(نیوز ڈیسک )پاکستان نے یوکرین تنازع کے خاتمے کیلئے حال ہی میں طے پانے والے محدود جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، جس کے تحت توانائی کے بنیادی ڈھانچے پر حملے ممنوع قرار دئیے گئے ہیں اور بحیرہ مزید پڑھیں

روس اور یوکرین

روس اور یوکرین بحیرہ اسود میں جنگ بندی پر متفق ہوگئے

ریاض،واشنگٹن ،کیف (انٹرنیشنل نیوز)روس اور یوکرین نے بحیرہ اسود میں محفوظ بحری آمدورفت یقینی بنانے اور ایک دوسرے کی توانائی تنصیبات پر حملے نہ کرنے پر اتفاق کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی روس یوکرین مزید پڑھیں

خفیہ ایجنسی را

بھارتی خفیہ ایجنسی را کی دہشت گردی بے نقاب

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی نے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ پر پابندی لگانے کی سفارش کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ یہ ایجنسی ماورائے عدالت قتل، ٹارگٹ کلنگ اور اقلیتوں پر مظالم میں ملوث ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان

امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان پر سابق وزیراعظم پر ظلم و ستم سمیت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کا الزام عائد کرتے ہوئے پاکستان کے ریاستی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا بل پیش کر دیا گیا۔ مزید پڑھیں

عاصم افتخار

ترقی پذیر ملکوں کے لیے قرض ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے، عاصم افتخار

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک )اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ ترقی پذیرملکوں کیلئے قرضوں کی ادائیگی اجتماعی مسئلہ ہے،ترقی پذیر ملکوں کو مالی وسائل کے اخراج کا بھی سامنا ہے۔ مستقل مندوب عاصم افتخار نے مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات میں مزید وسعت خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے، طارق فاطمی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات میں مزید وسعت خصوصا معاشی تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔ وزیر اعظم کے معاون خصوصی نے امریکا میں امریکی مزید پڑھیں