غزہ،ریاض(انٹرنیشنل نیوز )فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس رواں ہفتے 4 اسرائیلی یرغمالیوں کی لاشیں اسرائیل کے حوالے کرے گی۔ غیر ملکی خبر رساںدارے کے مطابق حماس رواں ہفتے جمعرات کو 4 یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے ذریعے اسرائیلی حکام کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2451 خبریں موجود ہیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)اطلاعات کے مطابق روس اور امریکہ کے وفود نے یوکرین کے معاملے پر ممکنہ مذاکرات کی تیاری کے لیے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک اجلاس منعقد کیا جب کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں بھی مزید پڑھیں
پیرس (انٹرنیشنل نیوز )برطانوی وزیراعظم کیئر سٹارمر نے کہا ہے کہ امن کے قیام کیلئے اپنی فوج کو یوکرین میں بھیجنے کیلئے تیار ہیں۔ غیرملکی خبررساںادارے کے مطا بق پیرس میں یورپی رہنماﺅں کے ساتھ ہنگامی سربراہ اجلاس سے قبل مزید پڑھیں
بیروت(انٹرنیشنل نیوز) حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں کومعاہدے کے مطابق 18 فروری تک لبنان سے نکل جانا چاہیے۔ عرب میڈیا کے مطابق حزب اللہ سربراہ نعیم قاسم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی مزید پڑھیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )یوکرین کے مسئلے پرمذاکرات کل (منگل کو) سعودی دارالحکومت ریاض میں شروع ہونے کاامکان ہے جبکہ امریکی صدرٹرمپ نے کہا کہ یوکرین میں امن قائم کرنے کے لیے سخت محنت کررہے ہیں ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صحافیوں مزید پڑھیں
ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) افغان طالبان حکومت کا وفد پیر کے روز پہلی مرتبہ جاپان کے دورے پر پہاچ گیا ، جو خطے سے باہر ایک غیر معمولی سفارتی دورہ ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان طالبان کا وفد مزید پڑھیں
ریاض(نیوز رپورٹر)سعودی عرب کا 60 ٹرکوں پر مشتمل ایک اور امدادی قافلہ اردن کی نصیب کراسنگ سے شام میں داخل ہو گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ایجنسی شاہ سلمان مرکز کے تحت شام میں داخل ہونے والے مزید پڑھیں
ٹوکیو(نیوز رپورٹر)ہیروشیما پر 6 اگست 1945 کو امریکی ایٹم بم حملے کے دوران ایک نوعمر لڑکی کا پیانو جوہری تباہی سے بچ گیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ پیانو آکیکو کاواموتو کی ملکیت تھا، جو دھماکے کے مرکز سے محض 800 مزید پڑھیں
ریاض(نیوز رپورٹر)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان اور امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں دونوں رہنمائوں نے دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سعودی وزیرد فاع مزید پڑھیں
واشنگٹن( نیوز رپورٹر )امریکا سے 2 ہزار ٹن وزنی بموں کی کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔غیرملکی خبررساں ادراے کے مطابق اسرائیلی وزارت دفاع کے مطابق گزشتہ رات کو پہنچنے والے جہاز سے 2,000 پانڈ وزنی بموں کی بڑی مقدار اشدود پورٹ مزید پڑھیں