پاکستان کو اقوام متحدہ کے انسداد منشیات کمیشن میں 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے، جو عالمی سطح پر پاکستان کے مؤثر کردار اور بڑھتے ہوئے اعتماد کا مظہر ہے۔ نیویارک میں اقوام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2633 خبریں موجود ہیں
سیول (انٹرنیشنل نیوز)جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر یون سیوک یول کے مواخذے کے کیس میں فیصلہ سنا دیا ہے۔ آئینی عدالت کے 8 ججوں نے متفقہ طور پر فیصلہ دیا کہ یون سیوک یول نے آئین اور قانون مزید پڑھیں
اقوام متحدہ (انٹرنیشنل نیوز) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے غزہ کی صورتحال پر ایک ہنگامی اجلاس منعقد کیا۔ اقوام متحدہ میں چین کےمستقل نمائندے فو چھونگ نے فوری جنگ بندی، غزہ کی پٹی پر پابندیوں کے خاتمے، انسانی کارکنوں مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرںیشنل نیوز) پاسپورٹ کی طاقت کا اندازہ لگانے والی نوماڈ کیپیٹلسٹ 2025 کی نئی درجہ بندی میں آئرلینڈ دنیا کے سب سے طاقتور پاسپورٹ کا اعزاز حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔ اس درجہ بندی میں ویزا فری سفر، شہریوں پر مزید پڑھیں
دنیا کے امیر ترین افراد میں سرفہرست ایلون مسک کو بعض لوگ “غیر سرکاری امریکی صدر” بھی کہتے ہیں۔ وہ ٹیکنالوجی کی دنیا کے بے تاج بادشاہ ہیں، جنہیں عالمی سطح پر سیاسی اور معاشی اثرورسوخ حاصل ہے۔ لیکن ان مزید پڑھیں
غزہ (نیوز رپورٹر ) اب تک خان یونس پر اسرائیلی حملوں میں 24 فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں غزہ کی پٹی کے دیگر مختلف علاقوں پر اسرائیلی بم باری سے مرنے والوں کی تعداد 81 مزید پڑھیں
برلن (نیوز رپورٹر )جرمنی کی وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک نے جنگی جرائم کی بنیاد پر بین الاقوامی فوجداری عدالت کو مطلوب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورہ ہنگری پر سخت تنقید کی ہے کہ نیتن یاہو نے فوجداری عدالت مزید پڑھیں
ریاض (نیوز رپورٹر )سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب کی جانب سے اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ان حملوں میں شام کے پانچ مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا اور درجنوں شہری اور فوجی زخمی ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مزید پڑھیں
برمنگھم (نیوز رپورٹر )برطانیہ کی برمنگھم یونیورسٹی کے دو طلبہ بھی امریکہ کی کولمبیا یونیورسٹی کے طلبہ کی طرح انضباطی کارروائی کی زد میں آگئے ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ کے انسانی حقوق گروپ نے اس سلسلے میں مزید پڑھیں
ینگون (انٹرنیشنل نیوز) میانمار میں آنے والے خوفناک زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔میانمار فوج کے ترجمان کے مطابق میانمار میں زلزلے سے اموات کی تعداد 3 ہزار 85 ہوگئی ہے۔ زلزلے سے 4 ہزار مزید پڑھیں