امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایجنڈے کو برق رفتاری سے آگے بڑھا رہے ہیں، جس میں یوکرین جنگ کے لیے مذاکرات اور نئے تجارتی ٹیکس جیسے متنازعہ فیصلے شامل ہیں۔ تجزیہ کاروں کے مطابق، ان کا مقصد اپنے ناقدین کو تھکانا اور ردِ عمل کو کمزور کرنا ہے، جس کے لیے وہ "فلڈنگ دا زون” حکمت عملی استعمال کر رہے ہیں۔
یہ حکمت عملی امریکی فٹبال سے لی گئی ہے، جس کا مطلب ہے کہ ایک ٹیم اپنے حریف کو اتنا تھکا دیتی ہے کہ وہ اپنی کمزوریوں سے فائدہ نہ اٹھا سکے۔ ٹرمپ اپنے مخالفین کو مسلسل نئے متنازعہ بیانات اور فیصلوں کے ذریعے الجھائے رکھتے ہیں، جس سے وہ کسی ایک معاملے پر توجہ مرکوز نہیں کر پاتے۔
ماہرین کے مطابق، اس حکمت عملی سے ٹرمپ اپنے ناقدین کو بکھیر کر خبروں پر اپنی گرفت مضبوط رکھتے ہیں، تاکہ وہ اپنے بیانیہ کو آگے بڑھا سکیں اور کسی بھی تنازعے کو زیادہ دیر تک زندہ نہ رہنے دیں۔
liquid winstrol
References:
escatter11.fullerton.edu
play online games games
References:
rkvb.nl
seven feathers casino oregon
References:
astoriachristian.com
steroid alternatives
References:
https://peatix.com/user/29050463
References:
Hammer games
References:
cmchickenusa.com
black jack online
References:
https://travelon.today/