عراقی وفد ملیشیائوں

عراقی وفد ملیشیائوں کے ہتھیار پر بات چیت کے لیے تہران پہنچ گیا

تہران(نیوز ڈیسک) عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک 30 ستمبر سے پہلے اپنے ہتھیار حوالے کرنے کے لیے مختلف ملیشیائوں کے ساتھ مذاکرات کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دے رہا ہے۔ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ کوآرڈینیشن فریم ورک کا ایک وفد مزید پڑھیں

یورپین یونین

یورپین یونین 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا

برسلز(نیوز ڈیسک)یورپین یونین اپنے خود مختار دفاع اور دیگر ضروریات کیلئے 2029 تک 348 سیارے خلا میں پہنچا دے گا۔یورپین کمیشن کے مطابق یورپی سطح پر 348 سیٹلائٹس پر مشتمل نیٹ ورک کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ مزید پڑھیں

امریکی عہدیدار

ہرمز پر ایران اور عمان میں پیشرفت، معاہدہ متوقع ہے، امریکی عہدیدار

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکی عہدیدار کا دعوی ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میںعہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز مزید پڑھیں

امریکی ماہر

ٹرمپ ایران جنگ کے سبب خطرناک عسکری جال میں پھنس چکے ہیں،امریکی ماہر کا انتباہ

شکاگو(انٹرنیشنل نیوز)امریکا کی شکاگو یونیورسٹی کے پروفیسر رابرٹ پیپ نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ تاریخ کے خطرناک ترین عسکری جال میں پھنس چکے ہیں۔عرب میڈیا کو دئیے گئے انٹرویو کے دوران پروفیسر رابرٹ پیپ نے مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظر ثانی کا حکم دے دیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے مزید پڑھیں

باقر قالیباف

ٹرمپ حملوں کی دھمکیاں دے کر انہیں منسوخ کرکے تھیٹر ڈپلومیسی کر رہے ہیں،باقر قالیباف

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور چیف مذاکرات کار باقر قالیباف نے کہا کہ ٹرمپ بار بار حملوں کی دھمکیاں دے کر اور پھر انہیں منسوخ کرکے تھیٹر ڈپلومیسی کر رہے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری مزید پڑھیں

ڈونلد ٹرمپ

ایران سے مذاکرات جاری، جنگ جلد ختم ہوگی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی، ٹرمپ کا دعوی

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے ساتھ جاری کشیدگی جلد ختم ہو جائے گی اور آبنائے ہرمز بھی دوبارہ مکمل طور پر بحری آمدورفت کے لئے کھول دی جائے گی۔ غیرملکی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

جموں و کشمیر کی حیثیت پر اقوام متحدہ کی قراردادوں کی قانونی حیثیت تبدیل نہیں ہوئی، اقوام متحدہ

نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)اقوام متحدہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جموں و کشمیر کے حوالے سے عالمی ادارے کا موقف تبدیل نہیں ہوا اور تنازع کا حتمی حل اقوام متحدہ کے منشور، سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں، شملہ معاہدے مزید پڑھیں

مارک زکربرگ

مارک زکربرگ نے میٹا کے مواد اور غلطیوں پر بھارتی حکومت سے معذرت کر لی

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)میٹا پلیٹ فارمز کے سربراہ مارک زکربرگ نے کمپنی کے پلیٹ فارمز پر بچوں کے جنسی استحصال کے مواد اور آپریشنل غلطیوں پر بھارتی حکومت سے معافی مانگی ہے،۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق زکربرگ نے میٹا مزید پڑھیں