شاہ چارلس

شاہ چارلس کی اہلیہ تاجپوشی کے دوران متنازع کوہِ نور تاج نہیں پہنیں گی

لندن (انٹرنیشنل نیوز)برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی کے موقع پر ان کی اہلیہ ملکہ کمیلا متنازع کوہ نور ہیرے سے مزین تاج نہیں پہنیں گی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بکنگھم پیلس کے بیان مزید پڑھیں

طوفان گبرئیل

نیوزی لینڈ، سمندری طوفان گبرئیل کی شدت کم ہونے لگی

ویلنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)نیوزی لینڈ میں سمندری طوفان گبرئیل کی شدت کم ہونے کے بعد امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مختلف حادثات میں 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

یورپی پارلیمان

یورپی پارلیمان کا2035 تک پیٹرول اورڈیزل گاڑیوں پرپابندی کا فیصلہ

برسلز( انٹرنیشنل نیوز)یورپی پارلیمان نے 2035 تک کاربن خارج کرنے والی پیٹرول اور ڈیزل گاڑیوں کی نئی فروخت پر پابندی کی منظوری دے دی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یورپی یونین کے رکن ممالک پہلے ہی اس قانون سازی کی منظوری دے مزید پڑھیں

جان کربی

امریکانے ابھی تک تباہ شدہ مشتبہ اشیا کی شناخت نہیں کی،وائٹ ہائوس

واشنگٹن (نیوز ڈیسک)وائٹ ہائوس کے قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا ہے کہ شمالی امریکا کی فضائی حدود میں حال ہی میں گرنے والی چیزوں کی شناخت نہیں کی جاسکی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کربی نے مزید پڑھیں

شہزادہ فیصل بن فرحان

زلزلہ تباہی،ہر ایک کو مناسب رد عمل کا مظاہرہ کرنا چا ہیے،سعودی وزیرخارجہ

برسلز(نیوز ڈیسک)سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کہاہے کہ شام اور ترکیہ میں زلزلے کی تباہی کے بعد ہر ایک کی طرف سے مناسب ردعمل کی ضرورت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انھوں نے برسلز میں بیان دیتے ہوئے مزید پڑھیں

وائٹ ہائوس

زلزلہ متاثرین کے لیے ہر ضروری چیز دینے کو تیار ہیں، وائٹ ہائوس

دمشق(نیوز ڈیسک ) شام کے بارے میں آزاد بین الاقوامی تحقیقاتی کمیشن نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ہفتہ قبل ترکیہ اور شام میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ملک کے شمال مغرب میں امداد بھیجنے کی درخواست مزید پڑھیں

یورپی پارلیمان

ترکیہ و شام زلزلہ،اموات کی تعداد 50ہزار سے بڑھ سکتی ہے، اقوام متحدہ

واشنگٹن(نیوز ڈیسک )اقوام متحدہ کی امدادی ٹیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ترکیہ و شام میں ہولناک زلزلے سے ہلاکتوں میں غیر معمولی اضافہ ہو سکتا ہے، یہ تعداد 50 ہزار بڑھ سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق عالمی مزید پڑھیں

روس کا دعویٰ

امریکا حملوں کیلئے القاعدہ، داعش جنگووں کو بھرتی کر رہا ہے، روس کا دعویٰ

واشنگٹن( نیوز ڈیسک)امریکا روس پر حملوں کے لیے القاعدہ اور داعش کے جنگووں کو بھرتی کرکے شام میں تربیت دے رہا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کی خفیہ ایجنسی نے ایک بیان میں کہاکہ امریکی فوج مذہبی شدت پسندوں مزید پڑھیں

امیر قطر کا دورہ

امیر قطر کا دورہ ترکیہ، صدر اردوان سے زلزلے سے اموات پر اظہارتعزیت

دوحہ( نیوز ڈیسک)امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے ترکی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے صدر ترکیہ رجب طیب اردوان سے ملاقات کی ہے۔ قطری سرکاری ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

دہشت گردی انسانیت کی توہین ہے، تمام ممالک کو اقدامات کرنا ہوں گے، انتونیو گوتریس

نیویارک( نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے دہشت گردی کو انسانیت کی توہین قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ اس کے خلاف ہتھیار نہ ڈالیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں اقوام مزید پڑھیں