شہزادہ فیصل بن فرحان

سعودی وزیر خارجہ کا اپنی جرمن ہم منصب سے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

ریاض ( نیوز ڈیسک )سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ نے وفاقی جمہوریہ جرمنی میں میونخ سکیورٹی کانفرنس 2023 کے موقع پر وفاقی جمہوریہ جرمنی کی وزیر خارجہ انالینا بیئربوک سے ملاقات کی۔ غیرملکی خبرررساں مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیل مسجد اقصی کے مرمتی کاموں میں رکاوٹ ڈال رہا ہے،فلسطینی انتظامیہ

مقبوضہ بیت المقدس( نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس پر اسرائیلی قبضے کے بعد محکمہ اوقاف کو مسجد اقصی اور حرم قدسی کے دیگر مقامات کی مرمت میں مشکلات پیش آ رہی ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اردن کے زیر انتظام مسجد اقصی مزید پڑھیں

یوکرینی صدر

روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے، یوکرینی صدر

کیف ( نیوز ڈیسک )یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس صرف ہتھیاروں کی زبان سمجھتا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی ہتھیاروں کی مدد سے امن ممکن بنایا جا سکتا مزید پڑھیں

طوفان گبرئیل

نیوزی لینڈ، سمندری طوفان کے باعث اموات 5 ہو گئیں

ویلنگٹن (انٹرنیشنل نیوز )نیوزی لینڈ میں تباہی مچانے والے سمندری طوفان گبرئیل کے باعث مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 5 ہو گئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طوفان گزرنے کے بعد نیوزی لینڈ میں بحالی کی کوششیں مزید پڑھیں

عمرے

رواں سال50لاکھ غیرملکی عازمین نے عمرے کی سعادت حاصل کی،وزارت حج وعمرہ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) رواں اسلامی سال تقریبا 50 لاکھ غیر ملکی عازمین نے عمرہ ادا کرنے کی سعادت حاصل کی۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارت حج اور عمرہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق جولائی 2022 کے آخر میں شروع ہونے مزید پڑھیں

کم جونگ

شمالی کوریا ،کم جونگ ان کی بیٹی جیسا لڑکیوں کا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی

پیانگ یانگ(انٹرنیشنل نیوز)شمالی کوریا میں لڑکیوں پر کم جونگ ان کی بیٹی جیسا نام رکھنے پر پابندی لگا دی گئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان کی بیٹی کا نام جو اے (Ju Ae) ہے جس مزید پڑھیں

رجیم چینج

رجیم چینج کے امریکا پر الزامات میں حقیقت نہیں، ترجمان محکمہ خارجہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پہلے بھی کہہ چکے ہیں رجیم چینج سے متعلق امریکا پر الزامات میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن میں نیوز بریفنگ کے دوران مزید پڑھیں

چینی صدر

چین اور وسطی ایشیا کے مابین تعاون کی نئی راہیں روشن کی گئی ہیں، چینی صدر

بیجنگ ( نیوز ڈیسک)چینی صدر شی جن بھنگ نے “چائنا + سینٹرل ایشین فائیو” صنعتی و سرمایہ کاری تعاون فورم کے نام تہنیتی خط ارسال کیا ہے ۔ خط میں شی جن بھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور وسطی مزید پڑھیں

امریکہ

امر یکی آتشزدگی کا شکار ہو نے والی ٹرین میں کمپریسڈ وینیل کلورائیڈ موجود تھا ،رپورٹ

واشنگٹن ( نیوز ڈیسک)امریکہ کو اس وقت سانحہ ہے۔ مقامی وقت کے مطابق 3 فروری کو زہریلے کیمیکلز سے بھری ایک مال بردار ٹرین امریکی ریاست اوہائیو میں پٹری سے اتر گئی اور اس ٹرین میں آگ لگ گئی۔ پٹری مزید پڑھیں

عرب رہ نمائوں

عرب رہ نمائوں کی مقبوضہ القدس اورغربِ اردن میں اسرائیلی اقدامات کی مذمت

قاہرہ(انٹرنیشنل نیوز)عرب اور اسلامی ممالک کے دسیوں رہ نمائوں اورسینئرعہدے داروں نے مقبوضہ بیت المقدس (یروشلم)اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کے حالیہ اقدامات کی مذمت کی ہے۔ان مقبوضہ علاقوں میں اسرائیل اورفلسطینیوں کے درمیان تشدد میں اضافہ ہوا ہے۔غیرملکی مزید پڑھیں