اوٹاوا(انٹرنیشنل نیوز)کینیڈا اور امریکا میں بھارتی مداخلت کے خلاف بھارتی قونصل خانوں کے سامنے آزاد خالصتان تحریک کے سکھوں نے مظاہرے کیے۔ غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق سکھ کمیونٹی کی جانب سے کینیڈا کے ٹورنٹو اور اوٹاوا جبکہ امریکا میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 2364 خبریں موجود ہیں
نئی دہلی(انٹرنیشنل نیوز)ریاست منی پور میں ایک بار پھر نسلی فسادات نے سر اٹھالیا ہے جس میں 2نوجوانوں کو اغواء کے بعد بیدردی سے قتل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں کوکی قبیلے کے 2نوجوانوں کی تشدد مزید پڑھیں
نیویارک(انٹرنیشنل نیوز)شدید عالمی دبائو کے بعد مودی حکومت نے کینیڈا میں قتل ہونے والے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے کیس میں تعاون پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ نیو یارک میں بھارتی وزیر خارجہ سبرا منیم جے شنکر نے مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے خلاف سرکاری گواہ بننے والے امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کے لیے موت کی سزا تجویز کردی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر اپنے بیان مزید پڑھیں
واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی محکمہ خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہ کو واشنگٹن کا دورہ کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق محکمہ خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں
نیو یارک(نمائندہ خصوصی)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی)پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سرزمین استعمال کرتی ہے، سلامتی کونسل میں افغانستان پر اجلاس سے خطاب میں منیر اکرم مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین نے "بنی نو انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لئے مل کر کام کرنا: چین کے انیشی ایٹو اورعملی اقدامات” نامی وائٹ پیپر جاری کیا جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین نہ صرف مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے صوبہ زے جیانگ کا دورہ کیا اور چینی طرز کی جدید کاری کے عمل کو تیز تر کرنے کی رہنمائی فراہم کی ۔ جدت طرازی معاشی ترقی کے لئے اہم محرک مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)ہانگ کانگ میں وزارت خارجہ کے دفتر کے ترجمان نے امریکہ اور برطانیہ کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہانگ کانگ کی عدلیہ میں مداخلت کرنے والی سیاسی جوڑ توڑ کو فوری طور پر بند کریں 27 ستمبر مزید پڑھیں
ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی وزارتِ خارجہ نے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے کی مذمت کی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جاری کیے گئے مذمتی بیان میں سعودی وزارتِ خارجہ نے کہا کہ مزید پڑھیں